English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stinkstone Noun بدبوئی پتھر ۔ ایسا پتھر جس کو رگڑنے سے ناگوار بدبو پیدا ھوتی ھے
Stinkweed Noun دھتورا ۔ بدبو دار بوٹی
Stinkwood Noun بدبو دار لکڑی ۔ بدبو دار درخت کی لکڑی
Stinky Adjective بدبودار ۔ متعفن ۔
Stinned متحیر ۔ بے ہوش ۔ مبہو ت ۔ مخبو ط ۔
Stint کنجوسی کرنا ۔
Stinted Adjective مقرر کیا ہوا ۔ روکا ہوا ۔
Stintedly Adverb بندش کے ساتھ ۔ مقررہ مقدار میں ۔
Stinter Noun روکنے والا ۔ بندش لگانے والا ۔
Stintingly Adverb بہت کم مقدار میں ۔ خست کے ساتھ ۔
Stintless Adjective مسلسل ۔ لگاتار ۔
Stion Noun وہ پودا جس میں تنا اور شاخ دونوں ہوں ۔
Stipa Noun جنس پر گیاہ ۔ ایک قسم کی گھاس ۔
Stipe Adjective ستون پودے بالخصوص سانپ کی چھتری کا تنا یا ڈنٹھل ۔
Stiped Adjective ساق دار ۔ ڈنٹھل یا تنے والا
Stipel Noun زیر پتیا زیر گوشک ۔
Stipellate Adjective گوشکچہ دار
Stipend Noun وظیفہ خدمات کے صلے میں وقفے کے ساتھ کی گئی ادائیگی یا حق رسی کسی طالب علم کو وقفے کے ساتھ اس کے اخراجات کے لیے باقاعدگی سے دی جانے والی مالی امداد ۔
Stipendary تنخواہ ۔
Stipendiary Adjective وظیفہ سے تخنواہ کی ۔ معاوضہ کی ۔
Stipendiary estate ملکیت بطور و ظیفہ ۔ حقیت بطور و ظیفہ ۔
Stipendiary magistrate Noun تنخواہ دار مجسٹریٹ ۔
Stipendiarymagistrate تنخو ا ہ د ا ر مجسٹر یٹ جو انگلستان کے بڑے شہر وں میں و زیر دا خلہ کی طرف سے مقر ر ہو تا ہے ۔
Stipendium دیکھو ۔
Stipendless بے وظیفہ ۔ بے تنخو اہ ۔
Stipes Noun ساقہ ۔ پت ڈنڈی ۔ کسی کیڑے کا ساقچہ ۔ کسی قشرے کا جبڑا
Stipiform Adjective ڈنٹھلی ۔ ڈنٹھل دار ۔ شاخ دار ۔ ٹہنی دار ۔
Stipital ساقہ سے متعلق ۔ ساق پر سے متعلق ۔
Stipitate Adjective ڈنٹھل دار ستون دار ۔
Stipitiform Adjective ساقہ دار ۔ کھمبی دار ۔ پت ڈنڈی دار ۔ پھول دار ۔