English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stink horn Noun نباتات بدبو دار کھمبی ۔
Stink in ones nostrils
Stink out Adjective دیکھو ۔
Stink pot Noun کچھوے کی ایک قسم ۔ ایک بحری پرندہ ۔
Stink rat Noun ایک قسم کا کچھوا ۔
Stink road Noun ایک چہار برگ پودا ۔ دھتورا ۔
Stink shad Noun کیچڑ میں رہنے والی مچھلی ۔
Stink stone Noun بدبوئی پتھر ۔ ایک قسم کا بدبو دار چونے کا پتھر ۔
Stink trap Noun بدبو روک ۔
Stink turtle Noun کچھوے کی ایک قسم ۔
Stink weed Noun ایک چہار برگ پودا ۔ دھتورا ۔
Stink wood Noun ناخوشگوار درختوں کی لکڑیاں ۔
Stinkard Noun وہ شخص جس کے جسم سے بدبو آتی ہو ۔
Stinkdamp Noun سلفری ہائڈروجن ۔
Stinker Noun بدبو پھیلانے والا ۔
Stinkeroo Noun دیکھو ۔
Stinkhorn Noun بدبو دار کھُمبی ۔ فیلوس
Stinking Adjective بدبودار واہیات ۔ مہمل ۔
Stinking badger Noun بدبودار بجو ۔
Stinking ceder Noun صنوبر کی ایک قسم ۔
Stinking ill Noun بھیڑوں کی ایک قسم ۔
Stinking iris Noun سوسن کی قسم کا ایک ناخوشگوار بُو والا پودا ۔
Stinking night shade ایک قسم کا امریکی تین پتیا پودا ۔
Stinking polecat Noun امریکا کا بد بو دار نیولا ۔
Stinking smut Noun پھونی ۔ فطر گندم ۔ گندم کے دانوں کو لگ جانے والی بیماری
Stinking yew Noun دیکھو ۔
Stinkingly Adverb تعفن کے ساتھ ۔
Stinko Adjective مدہوش ۔ بد مست ۔
Stinkport Noun امریکہ میں عام پایا جانے والا کستوری کچھوا
Stinkpot Noun حقارت کا لفظ بطور دشنام ۔ گاڑی یا کشتی جو بہت دھواں چھوڑے ۔