English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sting com Verb بہت زیادہ دام وصول کرنا دھوکا دینا ۔
Sting fish بچھو مچھلی ۔ عقر ب ما ہی ۔ نیش ما ہی ۔
Sting moth Noun آسٹریلیا کا ایک پروانہ ۔
Sting needle Noun سوئی چبھونا
Sting ray Noun نیش ماہی ۔ مچھلی کی پشت پر تیز ڈنک ہوتے ہیں ۔
Sting tail Noun دیکھو ۔
Sting winkle Noun, Adjective صدف ماہی جو مچھلیوں کے جسم میں سوراخ کر دیتی ہے ۔
Stingaree Noun نیش ماہی ۔
Stinge Verb کنجوسی کرنا ۔ بخل کرنا ۔
Stinger Noun ڈنک مارنے والا ۔ کوئی تکلیف دہ چیز ۔
Stingily Adverb بخالت سے ۔ کنجوسی سے ۔ چڑ چڑے پن کے ساتھ ۔
Stinginess Noun خسّت ۔ تُھڑ دلا پن ۔ چھوٹے دل والا ۔
Stinging hair Noun پودوں پر اُگے ھُوئے روئیں جن میں موجود کٹیلا زہریلا رس جو پودوں کو چھُونے پر مُدافعت کا کام کرتا ھے
Stinging hellebore Noun خربق بدبو
Stinging lizard دیکھو ۔
Stinging nettle Noun نباتات پچھوا ۔
Stinging pain Adjective ڈنک لگنے جیسا درد تیز درد ۔
Stingingly Adverb چُبھتے ھُوئے
Stingingness Noun کھٹک ۔ چبھن ۔ تیزی ۔
Stingless Adjective بے نیش ۔
Stingo Noun زور ۔ قوت ۔ جوش ۔ تیزی ۔ طراری ۔
Stingray Noun سمُندر کی ایک مچھلی جس کی دُم پر کانٹے ھوتے ہیں
Stingy Adjective نیش دار ۔ سخت ۔
Stink Noun بدبو ۔ فساد ۔ سرزنش ۔
Stink apple Noun سفید دھتورا ، داتورہ سفید گل
Stink ball Noun بدبو بم جس کے پھٹنے سے بدبو پھیلتی ہے ۔
Stink bomb Noun دیکھو ۔
Stink bug Noun چچڑی ۔ بدبو دار کیڑے
Stink cat Noun زودل ۔
Stink damp Noun بدبودارنمی