English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stim ulability ہیجان پذ یری ۔ تحر یک پذ یری ۔
Stimatode حو ین ا و لیہ جس کے منہ ہو ۔
Stimulant Noun, Adjective مُحَرَّک ۔ جو تحریک پَیدا کرے ۔ تحریک پَیدا کَرنے والا ایجِنٹ
Stimulant diuretic Noun محرک پیشاب آور
Stimulate Verb آمادہ کار کرنا ۔ کام کے لیے اُکسانا ۔ ایڑ لگائے جانا ۔ اُبھارنا ۔ بیدار کرنا ۔ زیادہ جوش و جزبہ پیدا کرنا
Stimulated Verb تحریک پیدا کی ۔
Stimulated acentral Noun تشابہی بے بصری
Stimulating Adjective خیال آفریں ۔ محرک ۔ نشاط انگیز ۔
Stimulating bath Noun تحریک دینے والا غسل
Stimulating electrode Noun بافتوں میں برقی رو پہنچانے والا برقیرہ
Stimulatingly سرور پیدا کر تے ہو ئے ۔ تحر یک پیدا کر تے ہو ئے ۔
Stimulation Adjective ہیجان تحریک ۔
Stimulative Adjective ہیجان انگیز ۔ محرک
Stimulatively مہیج کے طو ر پر ۔ ابھا رتے ہو ئے ۔
Stimulator Noun ہیجانی ۔ مُحرک دوا
Stimulatory دیکھو ۔ محر ک دوا ۔ کیف آور چیز ۔
Stimulent cathartic Noun آنتوں کی حرکت دودیہ کو بڑھانے والی دوا
Stimulogenous تحر یک کے نتیجے میں پیدا ہو نے والا ۔
Stimulose نیش دار ۔
Stimulus Adjective محرک اُبھارنے والی نیش نباتات مہیج عضویات ۔
Stimulus control Noun رویہ یر ماحول کا اثر
Stimulus discrimination Adjective ان محرکات میں تمیز کرنی جو باہم مشابہہ مگر اصل میں مختلف ہوں ۔
Stimulus error محر کی خطا یا غلطی ۔
Stimulus generalisation Adjective مشروط محرک سے مشابہہ محرک کی طرف ردعمل کا رجحان ۔
Stimulus response Adjective تعلم کا وہ نظریہ جس کے مطابق تعلم مہیج ردعمل کی شکل میں قابل پیمایش ہے ۔
Stindness Noun رکاوٹ ۔ بندش ۔ مقرر ہونا ۔
Sting Verb ڈنگنا ۔ ڈنگ مارنا ۔ زہریلے عضو کو چبھونا ۔ دُکھانا ۔ رُعب جمانا ۔ ٹیس پیدا کرنا ۔ دھونس جمانا ۔
Sting and ling پو ری طر ح سے ۔ با لکل ۔ پو رے کا پو را ۔
Sting bladder ایک قسم کے پر ند ے کا پہل روپ ۔
Sting bull نیش ما ہی ۔ نشتر ما ہی ۔