English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stiegel glass Noun اٹھارہویں صدی میں پنسلونیا میں بننے والے سبز شیشے کے ظروف ۔
Stieve اسکاچستانی متبادل ۔
Stife Noun دم گھوٹنے والا دھواں یا بو ۔
Stiff Adjective بہت زیادہ دشوار یا مشقت طلب حد سے زیادہ بہت زیادہ قیمت یا مانگ گرنے کے خدشے سے محفوظ یا مستحکم جیسے بازار میں حصص کی قیمتیں ۔
Stiff arm Verb حریف سے مدافعت کرنا ہاتھ سے ۔ ہاتھ بڑھا کر راستہ صاف کرنا ۔
Stiff backed Adjective بالکل سیدھا ۔ متکبر ۔ مغرور ۔ ضدی ۔
Stiff in the back ثابت قدم ۔ مستقل ۔ مصمم ۔ مستقل مزاج ۔
Stiff joint Adjective گھٹنوں کی اکڑن ۔
Stiff neck Noun, Adjective اکڑی ہوئی گردن ۔ مغرور شخص ۔ سر پھرا آدمی ۔
Stiff necked Adjective ضدی ۔ سرکش ۔ مغرور ۔ طمطراق کا ۔
Stiff necked Adjective ضدی ۔ سرکش ۔ مغرور ۔ طمطراق کا ۔
Stiff neckedly Adverb ضدی پن کے ساتھ ۔ غرور کے ساتھ ۔
Stiff neckedness Noun ضد ۔ سرکشی ۔ غرور ۔
Stiff one stiff un Noun عام ۔ نعش ۔ لاش ۔
Stiff upper lip Noun استقلال ۔ ہمت ۔ حوصلہ ۔
Stiffed Verb سخت ہوا ۔
Stiffen Verb سخت ہوجانا ۔ سخت کرنا ۔ کڑا کرنا ۔
Stiffener Noun اکڑ یا جکڑ جانے والی شے یا شخص
Stiffening Noun کوئی وزنی چیز جو جہاز پر توازن قائم کرنے کے لیے رکھی جائے ۔
Stiffish Adjective اکڑا سا
Stiffle Verb گلا گھونٹنا ۔
Stiffly Adverb سختی سے
Stiffneck Adjective گردن کی اکڑن ۔
Stiffness Adjective ضدی ہڈی بے حرکتی سختی اکڑن ۔
Stifftail Noun دیکھو ۔
Stifle Verb سانس نہ لے سکنا ۔
Stifle bone
Stifle bone cap pan Noun گھوڑے کی چپنی ۔ پٹھے کی ہڈی ۔ کاسہؑ زانوئے اسپ ۔
Stifle joint Noun پٹھا گھوڑے کا ۔ زانوئے اسپ ۔
Stifled Verb سانس نہ لے سکا ۔