English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stilbene Noun رنگوں کی تیاری میں کام آنے والا کیمیائی مُرکب
Stilbestrols Noun ایک مَصنوعی قلمی مُرکب جو اسٹروجن سا ھوتا ھے
Stilbite Noun گٹھا نُما پتھر ۔ ایک قسم کا زیولیٹ پتھر جو کہ ایلومینیم کیلسیم اور سوڈیم آبیدہ سیلیکیٹ ھوتا ھے ۔
Stilboestrol Noun منہ کے ذریعے کھلائی جانے والی گولیاں جو احتباس الطمث کے لیے استعمال کرائی جاتی ہیں ۔
Stilbopterygidae Adjective سٹلبوٹیری گیڈا ۔ لمبے عصبی پردار حشرات کی کچھ انواع پر انواع پر مشتمل خاندان صرف آسٹریلیا اور جنوبی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔
Stile Noun دیوار یا باڑھ کے دوسری طرف جانے کی سیڑھی ۔ دیوار کے کھانچے ۔ کھڑی سلاخ ۔
Stileto Noun پتلے پھل والا خنجر ۔ پیش قبض ۔ کٹار ۔ سُوجا ۔ گھونپنا ۔ چھوٹا سا سوراخ کرنے والا آلہ
Stilette Noun تارا یا دھات کا ٹکڑا جو کھوکھلے آلات کو سیدھا رکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Stiletto Noun دبیز پھل کا چھوٹا خنجر ۔ جمدھر ۔ چھید بنانے کا نکیلا اوزار ۔ برما ۔
Still Adverb پھر بھی ۔ تاہم ۔
Still age اسبا ب کی چو کی جو بنچ گھڑو نجی وغیرہ کی شکل کی ہو تی ہے جب کمرہ دھو نا یا اسباس وغیرہ با ند ھنا ہو تو سب چیزیں اس پر رکھ دی جا تی ہیں ۔
Still alaram Noun بے شور الارم ۔ خبردار کرنا
Still alarm آگ بجھا نے کی اطلا ع جو آگ بجھا نے والے عملے یا دفتر کو ٹیلیفون یا اسی طر ح کے دو سر ے ذر یعے سے دی جا ئے ۔
Still and all تا ہم ۔ پہر بھی ۔
Still and anon Idiom وقت / وقتاً فوقتاً ۔
Still and on Idiom باوجود ۔
Still anything wrong
Still atitious قطرہ قطرہ گر نے و الا ۔ مقطر ۔
Still bank کسی جا نور یا جہاز کی شکل کا بینک جس میں سکے ڈالنے کے لئے سو راخ ہو تا ہے ۔
Still birth Noun بچّہ کا مُردہ پیدا ہونا ۔ سکوت ۔ سناٹا ۔ گہری خاموشی ۔
Still born Adjective بَچّہ جو مُر دہ پیدا ہُوا ہو ۔ مجاز ا تحر یک و غیرہ ۔
Still burn Verb عمل تقطیر میں جل جا نا ۔
Still burnt شراب جو تقبیر یا کشید کے دو ران جل کر خراب ہو گئی ہو ۔
Still fish لنگر انداز کشتی میں بیٹھ کر شکار کھیلنا مچھلی ۔
Still fisher لنگر انداز کشتی میں بیٹھ کر شکار کھیلنے والا ۔
Still he managed to get a lift how
Still house شراب کا کا رخا نہ ۔
Still hunt Noun دبے پاٴوں کا شِکار ۔ بے آہٹ صید گیری ۔ چُپکے چُپکے تعاقُب
Still hunter Noun دبے پاٴوں شِکار کرنے والا
Still hunting خا مو شی سے تعا قب کر نا شکار کا ۔