English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stifler Noun دم گھونٹ
Stifling Adjective دم گھونٹ دینے والی شے یا شخص
Stiflingly Adverb دم گھُٹے ھوئے
Stifness Noun کڑاپن ۔سختی ۔ درشتی ۔
Stiga lutea Noun اگرد
Stigma Adjective علامت مرض نشان داغ مسہ بدنامی کا داغ کانک کا ٹیکہ ۔
Stigmal Adjective داغ دار
Stigmal vein Noun چھوٹی ورید جو چارجھلی ۔ نما پر رکھنے والے کیڑے میں ہوتی ہے ۔
Stigmaria Noun ارضیات متحجر درختوں کی ابتدائی جنس جو کوئلہ کے کان میں افراط سے پائی جاتی ۔
Stigmarota jangomas Noun پچنالہ ، جمنوا
Stigmastral Noun پانی میں حل ھو جانے والا اسٹیرول ۔ یہ سویابین سے حاصِل ھوتا ھے
Stigmat Noun تصویر کشی غیر ابہامی عدسے ۔
Stigmata Noun حضرت عیسٰی کے مَصلُوب بَدَن پَر زَخموں جَیسے نِشانات ۔ کِسی مَرض کے نِشانات
Stigmatic Adjective داغ دار ۔ داغ کا سا انداز لیے ھُوئے
Stigmatically Adverb داغدارانہ انداز میں
Stigmatiferous Adjective سربقچہ دار ۔ زیرہ گیرہ دار ۔
Stigmatiform Adjective داغ نما ۔ سربقچہ نما ۔
Stigmatised youth Adjective وہ جوان جس کو معاشرہ دوسروں سے مختلف اور درونیت پذیر سمجھے ۔
Stigmatism Noun مرضیات ۔ پھوڑا میں مبتلا ہونا ۔ غیر ابہامیت ۔ واضح ماسکیت ۔
Stigmatist Noun مصلُوب بدن پر زَخموں جیسے نِشانات والا شخص
Stigmatization Verb عمل توجہ وغیرہ سے غیبی داغ پیدا کرنا یا ہونا ۔
Stigmatize Verb داغ لگانا ۔ داغ دار کرنا ۔ بد نام کرنا ۔
Stigmatized Verb گندہ ۔
Stigmatizer Noun بدنام کُنِندہ
Stigmatose Adjective نباتات ۔ سربقچہ دار ۔ سُرخ مادہ میں مبتلا ۔
Stigmatosis Noun طب سُرخ بادہ ۔
Stigmatypy بنکیوں کے ذریعہ تصو یر چھا پنے کا ایک طر یقہ جس سے دھوپ چھاوں کا اثر پیدا ہو تا ہے ۔
Stik Noun, Adjective سا ل بھر کا بَچھڑا ۔ سا نڈ ۔ یا بَچھڑی بیو قو ف شخص ۔
Stil Phrase بے حِس و حرکت ۔
Stilb Noun ضیا یا نور کی اکائی ایک قندیلیہ فی مربع سینٹی میٹر کے برابر ۔