English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stern boat | کشتی جو جہاز کے عقب میں رکھی رہتی ہے ۔ | |
| Stern chase | Noun | تعاقُب پیچھے سے آگے کی طرف |
| Stern chaser | Noun | جہاز کی وہ توپ جس کا رُخ پیچھے کی طرف ھوتا ھے |
| Stern fast | رستا یا زنجیر جس سے دنبا لہ جہاز با ند ھا جا تا ہے دنبا لہ زنجیر ۔ | |
| Stern foremost | پیچھے کی طرف ۔ پیچھے کی طرف حر کت کر تے ہو ئے ۔ | |
| Stern frame | جہاز کا عقبی ڈھا نچہ ۔ | |
| Stern gallery | Noun | پُر ا نے چو بی جہاز کے دنبا لے کا چبُو ترا ۔ |
| Stern knee | Noun | بحری ۔ لکڑی کے جہا ز میں گھنٹا نما شہتیر جو دنبا لے کے در میا نی کھمبے اور فر ش جہاز کے تختوں کو پیندے پر قا ئم رکھنے والے شہتیر وں کے زاویہ اتصال پر لگا رہتا ہے ۔ |
| Stern light | جہاز کی عقبی رو شنی ۔ | |
| Stern on | Adjective | د نبالے کے رُخ ۔ یعنی جب کہ دُنبالہ نظر کے سا منے ہو ۔ |
| Stern post | دنبالے کا در میانی سید ھا کھمبا یا سلا خ جس سے عمو ما پتو ار لگا رہتا ہے ۔ | |
| Stern sea | پس دو سمند ر ۔ | |
| Stern sheet | کشتی یا جہاز کا ۔ اند رو نی عقنی حصہ کشتی یا چھو تے جہاز کے عقبی حصے کے فرش کے تختے ۔ | |
| Stern shipg | Adjective | دنبالہ جہاز کا عقبی حصہ ۔ |
| Stern walk | جنگی جہاز کے دنبالے کی گیلری ۔ | |
| Stern wave | Noun | پن لیکھ ۔ پانی کی ایک ہموار لکیر جو جہاز یا کشتی کے چلنے کی حالت میں اس کے پیچھے بن جاتی ہے ۔ |
| Stern wheel | Noun | دنبالے میں لگی جہاز چلانے کی چرخی ۔ |
| Stern wheel | Noun | دنبالے میں لگی جہاز چلانے کی چرخی ۔ |
| Stern wheeler | Noun | دنبالے میں لگی چرخی سے چلنے والا جہاز یا کشتی ۔ |
| Stern wheeler | Noun | دنبالے میں لگی چرخی سے چلنے والا جہاز یا کشتی ۔ |
| Sterna | Noun | سمندری پرندوں کی ایک جنس جن کی چونچیں پتلی ہوتی ہے ۔ |
| Sternad | Adverb | سینے کی ہڈی کی طرف ۔ |
| Sternal | Adjective | سینے کا ۔ |
| Sternal alar | Noun | عضروف قصی |
| Sternal angle | Noun | سینہ کے جوف اور ابھار کا اتصالی زاویہ |
| Sternalgia | Noun | درد سینہ ۔ دردقص ۔ |
| Sternalis | Noun | سینے کی ہڈی سے متوازی عضلہ ۔ |
| Sternalis rectum | Noun | عضلہ مستقیمہ قصیہ (نلی ، بانسہ) |
| Sternbergite | Noun, Adjective | معدنیات ۔ لوہا اور چاندی کا خالص سلفائیڈ ۔ |
| Sterncostal | Adjective | قصی ضلعی ۔ چھاتی کی ہڈی اور پسلی سے متعلق ۔ |