English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stepmotherly Adjective سوتیلی ماں کا سا ۔ ظالمانہ ۔
Stepney فاضل پہیہ ۔
Stepney wheel Noun فالتو ٹائر ٹیوب ۔ سٹپنی ۔
Steppage gait Noun گھسٹتے پاﺅں کی چال
Steppe Noun لق ودق میدان ۔ میدان جس میں گھاس ہو مگر درخت نہ ہوں ۔
Stepped Verb قدم رکھا ۔
Stepped up Adjective بڑھایا ہوا ۔ تیز کیا ہوا ۔
Stepped up Adjective بڑھایا ہوا ۔ تیز کیا ہوا ۔
Stepper Noun گامزن ۔ تیز رفتار اور طناز گھوڑا ۔ رقاص یا رقاصہ
Stepping off piece Noun نقل و حمل کے راستے کی آخری حد ۔ وہ جگہ جہاں سے نامعلوم جگہ کے لئے سفر شروع کیا جائے ۔
Stepping stone Noun کسی دلدل زمین میں رکھے ہوئے پتھر ۔ ترقی کا وسیلہ ۔ ترقی کا زینہ ۔
Steppland Noun لق و دق صحرا ۔
Steps have been taken to supply water to the village
Steps will be taken to save the city Phrase شہر کو بچانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے
Stepsister Noun سوتیلی بہن
Stepson سوتیلا بچہ ۔
Stepstone Noun جائے پا ۔ گزر پتھر ۔
Stepstool Noun گھوڑی ۔ جو عموماً دو سیڑھیوں کا ھوتا ھے
Stepup چڑھنا ۔ میز ۔ ڈائس وغیرہ پر ۔ چڑھنا ۔ آگے آنا ۔ اپنی جگہ چھو ڑ کر نز دیک آنا کسی کے پاس ۔
Stepup up transformer عر وجی مبدل ۔ چڑھا ئو کا مبدل ۔
Stepway Noun زینہ ۔ سیڑھی ۔ قدم بڑھانے کی جگہ ۔
Stepwise Noun, Adjective, Adverb قدمچے کی وضع پر ۔ قدم بہ قدم ۔
Ster Suffix لاحقہ صفت جو کسی شخص کے مشغلے یا نسبت کو ظاہر کرتا ہے ۔
Ster o
Steradiam Phrase سٹیئریڈین ، زاویہ مجسمہ کی اکائی : ٹھوس زاویہ کی ضمنی اسیس آئی اکائی ۔
Steradian Noun ٹھوس زاویے کی بین الاقوامی اکائی اس زاویے کے برابر کُرے کے مرکز اور نصف قطر کے مربع کے برابر سطع سے مل کر بنتا ہے ۔
Stercobilin Noun انتڑیوں میں بننے والا ایک مادہ جو پاخانے کے رنگ کو بھورا کر دیتا ہے ۔
Stercobilinogen Noun راجع ۔
Stercolith Noun برازی پتھری
Stercoraceous Adjective فضلہ کے مشابہ یا متعلق ۔