English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Step sister سوتیلی بہن ۔
Step size Adjective پروگرامی تدریس میں ایک فریم سے دوسرے فریم تک بڑھنے کے لیے تعلم کی مقدار ۔
Step son سوتیلا بیٹا ۔
Step table چھو ٹی میز جس پر ایک یا زیادہ تد ر یجا چھو ٹے خا نے بنے رہتے ہیں ۔
Step turn Noun اسکی انگ ۔ موڑ میں لائی گئی تبدیلی
Step up Idiom بڑ ھانا ۔
Step ward Noun کنُجی (چابی) یا تا لے کے دندانے جو کیل سے نز دیک ہو تے ہیں ۔
Step wheel Noun, Adjective گھڑ ی کی چرخی جس کا کنارہ با رہ خانوں میں گھُو متا رہتا ہے ۔
Stepbrother سوتیلا بھائی ۔
Stepchild سوتیلا لڑکا ۔
Stepdame سو تیلی ما ں ۔
Stepdaughter Noun سوتیلی بیٹی
Stepedial mobilization Noun رَکیبی موبیلائیزَیشَن ۔ سٹیپز کی ریلیز
Stepedius Noun تشریح عضلہ رکیب ۔
Stepfamily Noun وہ خاندان جس میں سوتیلے بچے یا بچہ شامل ہو ۔
Stepfather Noun سوتیلا باپ
Stephane قدیم یو نان کا سر کا لباس جس میں ایک فلزی پٹی لگی ہو تی ہے جو در میان میں چو ڑی اور دو نو ں سر وں پر پتلی ہو تی ہے ۔
Stephania hernandifolia Adjective ایک بیل جسمیں خوشبودار پھول آتے ہیں ۔
Stephanion تشریح افسر ینہ وہ نقطہ جہاں دو زا کلیلی صد غی ابھا ر سے ملتی ہے ۔
Stephanite Noun ایک معدنی شے چاندی کا سلفینٹی مونائیڈ جو سیاہ رنگ کا اور پھوٹک ہوتا ہے ۔
Stephanome Noun دھند دھنک یا ہالہ کی جسامت ناپنے کا آلہ ۔
Stephanotis Noun تاج کی طرح کا پھول
Stephanotis floribunda Noun تاج پھول ، تاج بیل
Stepharion Noun نشریح افسرینہ ۔ وہ نقطہ جہاں درز اکلیلی صدغی ابھار سے ملتی ہے ۔
Stephen leacock is the writer of the essay my financial career
Stephen leacock was fully confused
Stepladder Noun گھوڑی ۔ چار پائیوں اور چپٹے ڈنڈوں والی سیڑھی
Stepless Noun بے قد مچہ ۔ بے پیڑی ۔
Steplike Adjective سیڑھی یا زینے
Stepmother Noun سوتیلی ماں