English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Step cut Noun ہیرا یا دو سرے رنگین جو اہر ات کی ایک تراش جو زینہ نُما نظر آتی ہے سیڑھی دار تر اش ۔
Step dance ایک رقص جس میں اشارہ یا طر زسے زیادہ قدم پر زور دیا جا تا ہے ۔
Step daughter سوتیلی بیٹی ۔
Step down Verb آہستہ یا بتدریج کم ھونا ۔ وولٹیج کم کرنا ۔ اپنے اختیار ،اِقتدار یا مَنصب سے دستبردار ھونا
Step down transformer نزول مبدل ۔ اتار کامبدل ۔
Step father سوتیلا باپ ۔
Step father سوتیلا باپ ۔
Step fault ار ضیات طبقات کا سیڑھی نما نقص یا خلل۔
Step for step قدم ملا کر ۔
Step forth Verb, Adjective کچھ آگے بڑھنا اپنی جگہ سے ۔ آگے آنا ۔ در میان میں آنا ۔
Step grate آتش دان کا سلا خ دار چو کٹھا جس کی سلا خیں سیڑھی کی طرح لگی ہو تی ہیں ۔
Step in Verb قدم رکھنا ۔ کسی جگہ میں داخل ہونا ۔
Step in Verb قدم رکھنا ۔ کسی جگہ میں داخل ہونا ۔
Step in aid of execution اقدام معاون اجزاء یا تعمیل ڈگری ۔
Step in proceedings عدالتی کاروائی میں تدبیر یا اقدام ۔
Step ladder چھو تی سیڑھی جس کی پیڑیاں چپٹی ہو تی ہیں اور بغیر دیوار پر لگا ئے کام آتی ہے ۔
Step mother سوتیلی ماں ۔
Step mother سوتیلی ماں ۔
Step motherly سو تیلی ماں کی طرح یا اس سے متعلق ۔
Step off مقر رہ طر ز رفتار سے کو چ کر نا سا حل سے یکا یک نشیب کی طرف چلا جا نا ۔
Step on it تیز تیز چلنا ۔ جلدی کرنا
Step on the gas Idiom رفتار تیز کرنا ۔
Step on the juice Idiom کار کی رفتار بڑھانا ۔
Step out Verb تھوڑی دیر کے لیے گھر وغیرہ سے باہر جانا ۔ تیز تیز قدم اُٹھانا
Step over پا ر کر جا نا ۔ مجاز ا تجا وز کر نا ۔ حد سے با ہر قد م رکھنا ۔ نظر اند از کر دینا تر قی پا نا ۔
Step parent Noun سوتیلا باپ یا ماں
Step parent Noun سوتیلا باپ یا ماں
Step pff فو ج مقررہ انداز رفتار سے کو چ کرنا ۔ سا حل سے یکایک نشیب کی طرف چلا جا نا ۔
Step rate معینہ تد ریج سے بڑ ھنے والی شرح ۔
Step rocket Noun مرحلی راکٹ ۔ ہر مرحلہ میں بار بار چھُوٹنا