English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stenotyping machine Adjective ٹائپ رائٹر سے مشابہ کلیدی تختہ جس میں نسبتا کم کلیدیں ہوتی ہیں جو الفاظ آواز اور جملے کی رمزیں ٹائپ کرتی ہیں ۔
Stenotypist Noun ٹائپ مشین اِستَعمال کرنے والا مُختصر نویس
Stenotypy Noun مُختصر ٹائپ کاری
Stent Verb بڑھانا ۔ کھینچنا ۔ لمبا کرنا ۔
Stenter کیڑا پھیلانے کا فرما ۔ ایک آلہ جس سے کپڑا سکھانے یا نہ کرنے کے لئے پھیلاتے ہیں ۔
Stenting Noun کان کنی دو تنگ رستوں کے درمیان کا راستہ ۔
Stentor Noun بُہت اُونچی اور زور دار آواز والا
Stentorain Adjective بُہت اُونچی اور زور دار آواز لیے ھُوئے
Stentorian Adjective نہایت بلند اور پُرشور ۔ آواز ۔ نہایت بلند آواز سے بولنے والا ۔
Stentorian trumpet Noun آواز رساں ۔ آواز کو دُور تک پُہنچانے کا ایک آلہ ۔
Stentorophonic Noun دیکھو ۔
Stentorphone Noun نیز آواز رساں ۔
Steopath Noun انسانی ہڈیوں کی ساخت کا ماہر ۔
Step Verb چلنا ۔ قدم اٹھانا ۔ قدم رکھنا ۔
Step aerobics Noun, Plural ایک قسم کی چڑھنے اترنے کی ورزش ۔
Step after step the ladder is ascended Idiom ایک ایک سیڑھی چڑھ کر زینہ ختم ہو جاتا ہے ۔
Step asiaside Verb اپنی جگہ یا منصب سے ہٹ جا نا ۔ الگ ہو جا نا ۔ کا م دو سرے کے حوالے کر دینا نیز مجازاً مو ضوع سےتجا وز کر نا ۔
Step bearing بیر نگ جو عمودی دھرے کے نچلے حصے کو سہا را دیتا ہے ۔
Step beck پیچھے ہٹنا ۔ بغیر لڑے ہو ئےتھوڑا پیچھے ہٹنا ۔
Step between در میان میں آنا ۔ در میان میں حائل ہو نا دو آد میوں یا ایک آدمی اور کسی چیز کے در میان تفریق خلل قطع کلام غرض سے ۔
Step board چو بی زینے کا چو ڑاقد مچہ ۔
Step brother سوتیلا بھائی ۔
Step brother سوتیلا بھائی ۔
Step by step رفتہ ۔ رفتہ ۔ بتد ریج ۔
Step by step one goes far Idiom قدم قدم چل کر منزل طے ہو جاتی ہے ۔
Step by step telegraph ایک قسم کا بر قی تلغراف جس میں پیغام کا ہر حرف ایک ایک ڈائل پر سو ئی کے ذریعہ ظاہر کیاجا تا ہے ۔
Step chair کر سی جسے چپٹی پیڑیوں والی سیڑھی میں تبدیل کیا جا سکتا ہے ۔
Step child Noun, Adjective سو تیلا بیٹا یا سو تیلی بیٹی ۔ وہ جسے مناسب تو جہ نہ ملے یاجس کی پرواہ نہ ہو ۔
Step collar کالر جو کوٹ کے گر یبان سے ملنے کی جگہ پو شکل میں کٹا رہتا ہے ۔
Step cut Noun ہیرا یا دو سرے رنگین جو اہر ات کی ایک تراش جو زینہ نُما نظر آتی ہے سیڑھی دار تر اش ۔