English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sarcocyst | Noun | لحمی سسٹ |
| Sarcocystis | Noun | طفیلی جرثوموں کی ایک قسم جو غلاظت خور دودھیل جانوروں ، پرندوں اور رینگنے والے جانوروں میں پیدا ہوتی ہے |
| Sarcode | Adjective | سارکوڈ ۔ ٹخز مایہ ۔ مایہ حیات ۔ پروٹوزوا کا پروٹوپلازم ۔ |
| Sarcoderm | Noun | بیج کے اندرونی اور بیرونی پوست کے درمیان کا گودا ۔ |
| Sarcodic | Adjective | حیوانی نخز مایہ سے متعلق ۔ مایہ حیات کی طرح ۔ |
| Sarcodina | Adjective | سارکوڈینا ۔ پروٹوزوا کا فائلم ۔ امیبیائی حیوان ۔ ایسے نقلی پاوں پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جن سے نقل و حرکت کرنے اور خوراک حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے ۔ ۴۸۰۰۰ انواع ہیں ۔ |
| Sarcoele | Noun | سرطان خایہ ۔ سلعہ خایہ ۔ |
| Sarcoid | Noun | گوشت نُما ۔ جِلد ، پھَیپھڑوں یا دُوسرے اعضا میں زَخموں کا گَروہ |
| Sarcoid granuloma | Noun | گوشت کی دانہ دار رسولی |
| Sarcoidosis | Noun | بَظَاہَر تَپ دَق سے مُشابِہ ۔ یہ مَرض جِسَم کے کِسی بھی حِصّے کو مُتاثَر کَر سَکتا ہے ۔ لَیکِن زیادَہ تَر جِلد ، لَمفی غَدُود یا ہاتھ کی ہَڈّیوں کی حَالَت |
| Sarcolactic acid | Noun | ایک ترشہ جو عضلاتی نسیجوں سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
| Sarcolemma | Adjective | سارکولیما ۔ غشائے لحم ۔ پٹھوں کے ریشوں کو ڈھانپنے والی پتلی اتصالی جھلی ۔ |
| Sarcolite | Noun | الومینیم ۔ سوڈیم اور کیلسیم کا سلیکیٹ ۔ |
| Sarcologic | Adjective | لحمیاتی ، لحمیات سے متعلق ۔ |
| Sarcologist | Noun | لحمیات ۔ تشریح لحمی ۔ تشریح لحمی کا ماہر ۔ |
| Sarcology | Adjective | سارکولوجی ۔ لحمیات ۔ گوشت پر مبنی حصوں کی ایناٹومی کا سائنسی مطالعہ ۔ |
| Sarcoma | Noun | خلیوں کی درمیانی تہہ کی نسیج کی ضرر رساں بڑھوتری ، جمع سیر کو ماٹا ہے ۔ |
| Sarcomatoid | Noun | لحمی رسولی نما |
| Sarcomatoid sarcomatous | — | — |
| Sarcomatosis | Noun | وہ کیفیت جس میں سر کو ماٹا جسم میں جابجا پھیلے ہوتے ہیں ۔ |
| Sarcomatous | Adjective | ورم لحمی سے متعلق ۔ |
| Sarcomere | Noun | لحم پارہ ، گوشت کا ٹکڑا ، تکہ ، بوٹی |
| Sarcopenia | Noun | بڑھاپے میں گوشت کا کھلتے چلے جانا |
| Sarcophagidae | Adjective | سارکوفیگیڈا ۔ لحم خور ۔ ماس مکھیاں ۔ دو پروں والے شش پائے حشرات ۔ |
| Sarcophagous | Adjective | سارکوفیگس ۔ گوشت خور ۔ |
| Sarcophagous sarcophagic | — | — |
| Sarcophagus | Noun | قبر کا تعویز خصوصاً کندہ کاری سے مزیّن ۔ تابوت ۔ |
| Sarcophagy | Adjective | سارکوفیگی ۔ گوشت خوری ۔ |
| Sarcophilous | Noun | گوشت خور |
| Sarcophyma | Noun | راج پھوڑا ، ورم لحمی |