sarcoidosis – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَظَاہَر تَپ دَق سے مُشابِہ ۔ یہ مَرض جِسَم کے کِسی بھی حِصّے کو مُتاثَر کَر سَکتا ہے ۔ لَیکِن زیادَہ تَر جِلد ، لَمفی غَدُود یا ہاتھ کی ہَڈّیوں کی حَالَت

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرض جو تپ دق کے مشابہ ہوتا ہے لیکن اس کے اسباب کا علم نہیں ہو سکا اس کا اثر جسم کے کسی حصے پر بھی ہو سکتا ہے لیکن بالعموم جلد اور لمف غدودیں اس سے متاثر ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu