English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sardonically Adverb تَمَسخُر کے ساتھ ۔
Sardonicism Noun طعن و تشنیع ، استہزا ۔
Sardonyx Noun عقيق سُليمانی ۔ سَنگِ سُليمان ۔ سُليمانی پَتھَّر کی ايک قِسم ۔
Sareb Name سارب : ظاہر ۔ عیاں ۔ آشکارہ ۔
Saree Name سریع : عجلت کرنے والا ۔ تیزی کرنے والا
Sareef Name صریف ۔ خالص چاندی ۔
Sareeh Name سریح : سہل ۔ آسان :
Sareeha Name سریحہ ۔ تنگ راستہ ۔ دشوار گزار ۔
Sareema Name سریمہ ۔ ذاکرہ بہت ذکر کر نے والی ۔
Sareena Name سارینا ۔ بادشاہ کی بیٹی ۔
Sareer Name صریر : صدا ۔ قلم چلانے والا ۔
Sarees Name سریس : دانشمند ۔ سمجھدار ۔
Sarem Name صارم : بہادر آسمی ۔ نڈر آدمی ۔ دلیر ۔
Sareoniclaugh
Sarfan Name سرفان : موت ۔ تانبا۔ قلعی ۔
Sarfaraz Name سرفراز : کامیاب و کامران ۔ بلند مرتبہ ۔ عالی مرتبہ ۔
Sarfraz Name سرفراز ۔ بلندی چوٹی ۔
Sargasso Noun سَرگاسُو ۔ خَليجی خَس ۔ بحری خَس و خاشاک ۔
Sargasso sea Noun بحیرہ سرگاسو ۔ بحر ظلمات کا شمالی حصہ ۔
Sargassum Noun سارگاسَم ۔ سَمَندَری خَس ۔ سارگاسَم جِنس کی کوئی سَمَندَری خَس ۔
Sarghum vulgare Noun جوار
Sargo Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Sargodha سرگودھا ۔
Sargodha cantt سرگودھا چھاﺅنی ۔
Sargodha railway station
Sargus Noun ایک قسم کی مچھلی ۔
Sarha Name صرحہ ۔ سخت ۔ مضبوط ۔
Sarhan Name سرحان ۔ شیر ۔
Sarhana Name سرحانہ ۔ شیرنی ۔
Sarhang Name سرہنگ ۔ فوج کا سردار ۔