English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sarcoplasm Adjective سارکوپلازم ۔ لحم مایہ ۔ پٹھوں کے ریشوں میں پایا جانے والا سائٹو پلازم ۔
Sarcoplasmic Adjective سارکوپلازمک ۔ پٹھوں کے ریشوں میں باریک نالیوں کا نیٹ ورک ۔ اس کے ذریعے کیلشیم کے آیونز کا حصول پٹھوں کو سکڑنے کا سبب بنتا ہے ۔
Sarcoplast Noun گوشت میں تبدیل ہونے والے خلیے
Sarcopoietic Noun گوشت یا عضلات پیدا کرنے والا
Sarcopside Noun لوہے اور میگنیز کا فاسفیٹ ۔
Sarcoptes Noun سَکَیبیز پَیدا کَرنے والا اچمائیٹ
Sarcoptic Adjective خارش جون سے پیدا شدہ ۔
Sarcoptiformes Adjective سارکوپی فارمز ۔ جوﺅں اور چچڑیوں کا سب آرڈر ۔ ان میں باریک کروی جوئیں بھی شامل ہیں جن کا منفس نہیں ہوتا ۔
Sarcosin Noun ایک نائٹروجینی مادہ ۔
Sarcosis Verb گوشت۔کی۔غیر۔قدرتی۔ساخت۔گوشت۔دار۔پھوڑا۔
Sarcosome Adjective سارکوسم ۔ مونے یا آبی کثیر پا کا گوشت والا حصہ ۔
Sarcosposidian papilliferous Noun کو لیسٹرول کی رسولی
Sarcostemma brevistigma Noun سوم ولی
Sarcostemma esculentum Noun گانی ، دودھیا لتا ، گھاروٹ ، وان ورہی
Sarcostemma stocksii Noun سوما
Sarcostosis Noun عضلات کی بافتوں کی استخوانی رسولی
Sarcostyle Adjective سارکوسٹائل ۔ عضلاتی ریشے کی نلکی نما اغلاف ۔
Sarcotic Noun گوشت پیدا کرنے والا
Sarcous Verb گوشت۔والا۔
Sard Noun زرد یا سرخ نارنجی عقیق ۔
Sard sardine sardius
Sardana Name ثردانہ ۔ مالدار خاتون ۔
Sardanapalian Adjective سار دانے پلسی ۔ سار دانے پلسی کے مانند ۔ زنانہ عشرت پسند ۔
Sardar Name سردار ۔ حاکم ۔
Sardelle Noun سارڈین وغیرہ کی قسم کی چھوٹی کھانے کے لیے تیار کی ہوئی مچھلی ۔
Sardian Adjective سارڈس کا یا اس سے متعلق ۔
Sardine Noun جزیرہ سار ڈینا کے پاس پائی جانے والی چھوٹی مچھلی جو ڈبوں میں روغنِ زیتون کے ساتھ رکھی جاتی ہے ۔
Sardinian Noun جزیرہ سارڈینیا کا باشندہ ۔ سلطنت سار ڈینیا کا باشندہ ۔
Sardius Noun ایک سرخ قیمتی نگینہ جس کا ذکر تورات میں آیا ہے ۔ نیز کلاسکی ادب میں ۔
Sardonic Adjective بناوٹی ، نفرت انگیز ، مکر کا ، جُھوٹا ۔