English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Sarangi Noun سارنگی ۔ تاروں کا گز سے بجایا جانے والا ساز ۔
Sarangousty Noun ایک قسم کا پن روک گچ ۔
Saraskierat Noun وزارت جنگ ۔ محکمہ فوجی ۔
Sarat Name سراط : وسیع صاف راستہ ۔ فراخ راہ ۔ حق بجانب ۔
Saratoga Noun زنانہ سفری بکس ۔
Saratoga trunk Noun صَندُوق ۔ ايک گول ڈھَکنے والا بَڑا صَندُوق ۔
Sarba Name سربعہ ۔ فوری اثر کرنے والی ۔
Sarbaz Name سرباز : دلیر ۔ جری ۔ شجاع ۔ نڈر ۔
Sarbuland Name سربلند : معزز ۔ بلند مرتبہ ۔ اونچا ۔
Sarc o
Sarcasm طنز سرزش ۔
Sarcast Noun جلی کٹی کہنے والا ۔ طعنہ دینے والا ۔ طنز گو شخص ۔
Sarcastic Adjective تعریفی ، طنز آمیز ، طنزیہ ۔
Sarcastically Adverb طنز کے طور پر ۔
Sarcasticalness Noun طنزیہ ہونا ۔ تعریضی ہونا ۔ طنز آمیزی ۔
Sarcasticness sarcasticalness
Sarcelle Noun دراز دم مرغابی ۔ پن ککڑی ۔ ایک قسم کی چھوٹی بطخ ۔
Sarcelled Adjective سرے پر کٹا ہوا اور کھلا ہوا ۔
Sarcenet Noun نفیس نرم ریشم ۔
Sarcenet sarscenet
Sarcina Noun شقاقی فطرات ۔ جنس جراثیم ۔
Sarcitis Noun ورم عضلہ ، عضلی سوزش ، التہاب گوشت
Sarco
Sarcoadenoma Noun ورم لحمی غدی ، گوشت اور غدد کا ورم
Sarcobasis Noun لحمی مادہ پا ۔ لحمی بقچہ پا ۔
Sarcoblast Noun لحم نہوضہ ۔
Sarcocarp Adjective سارکو کارپ ۔ لحمہ ثمر ۔ گھٹلی دار پھلوں کا گودے دار خول ۔
Sarcocele Verb خصیوں۔کا۔گوشت۔بھرا۔پھوڑا۔
Sarcochore Adjective سارکو کور ۔ ایسے پودے جو بکھرنے والے چھوٹے چھوٹے ہلکے پھلکے گالے پیدا کرتے ہیں ۔
Sarcocolla Noun انز روت ۔ کنجیدہ ۔ ایک قسم کا گوند ۔