English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stenographic Adjective مُختصر نویسانہ
Stenographically Adverb مُختصر نویسی کے طور پر
Stenography Noun خفیہ اشارات کی تحریر ۔ مختصر نویسی ۔
Stenohaline Adjective محدود شرابی ۔ پانی کی نمکینیت میں زیادہ تبدیلی برداشت نہ کرنے والا ۔
Stenolobium stans Noun پچا گوٹلہ ، سوناپٹی
Stenoma congenitum coreoplasty Noun خلقی یا پیدائشی مسرودی پتلی
Stenometer Noun فاصلہ ناپنے کا دوربینی آلہ ۔
Stenomyeteria Noun ناک کی تنگی ، ضیق الانف
Stenopace Adjective ثقبی ۔ ثقبی عکاسی ۔ جس میں روشنی آنے کے لئے چھوٹا سوراخ ہو ۔
Stenopaeic Adjective سٹینو پائیک ۔ تنگ دھانے سوراخ کے ساتھ ۔
Stenopeic Noun تنگ دہانہ والا ، ضیق الثقلب
Stenopetalous Adjective تنگ گلبرگہ ۔
Stenophagous Noun محدود قسم کا کھانا کھانے والا ۔
Stenophagy Adjective سٹینوفیگی ۔ مخصوص نباتات کھانا ۔ جانداروں کی وہ صلاحیت جس کے تحت وہ مخصوص قسم کے پودوں کو غذا بناتے اور صرف ان پر زندہ رہتے ہیں ۔
Stenophyllous Adjective تنگ برگہ ۔
Stenopic growth Noun تنگ سوراخ دار قرص
Stenopraphy Noun مُختصر نویسی
Stenosed Adjective مُنقبَض ۔ قبَض ۔ سُکڑا ھُوا ۔ تَنگ
Stenosis Noun کِسی نالی یا مَجری کا سُکڑاٴو ۔ تَنگ ہونا ۔ ضیق
Stenosis aortic Noun تنگی اورطہ
Stenosis pyloric Noun فم معدہ میں تنگی
Stenostomy Noun کسی درز کی تنگی
Stenotherm Noun محدود حر ۔ وہ نامیہ جو محدود حرارت کے دائرے میں زندہ رہ سکے
Stenothermal Adjective سٹینو تھرمل ۔ گرم خون جاندار ۔ پرندے اور ممالیہ ۔
Stenothermous Adjective سٹینو تھرمس ۔ درجہ حرارت میں زیادہ کمی بیشی برداشت نہ کر سکنا ۔
Stenothermy Noun محدود تپشی ۔
Stenothorax Noun تنگی سینہ ، ضیق الصدر
Stenotic Adjective سُکڑا ھُوا
Stenotopic Adjective ماحول کے تغیرات کے ساتھ کم مطابقت پزیری رکھنے والا ۔
Stenotype Noun مُختصر نویسی کا آلہ