English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stencil knife Noun نقش ساز تختی بنانے کی چھری ۔
Stencil paper Noun مضبوط حریری کاغذ جس پر پیر افین یا دوسرے مادے کی تہ چَڑھی ہوتی ہے ۔
Stencil plate Noun نقش ساز تختی ۔ چربہ تختی ۔ چربہ اسٹینسل ۔
Stenciler Noun اسٹینسل کاٹنے والا
Stencilize Verb نقش ساز تختی کے زریعے نقش ابھارنا ۔ نقش ساز تختی بنانا ۔
Stencilled Verb نقش بنایا ۔
Stenciller Noun نقش سازی تختی سے نقش کرنے والا ۔
Stend Noun اسکاچستان جست ۔ زقند ۔ چھلانگ ۔ پھلانگ ۔
Stenecious Adjective منحصوص ماحول میں رہنے یا زندہ رہنے والا ۔
Steneosaurus Noun متحجر تنگ منقار سوسمار کی ایک جنس ۔
Stengun Noun ایک قسم کی چھوٹی مشین گن ۔
Steno Noun زود نویس ۔ مُختصر نویس
Steno typist Adjective ٹائپ مشین استعمال کرنے والا مختصر نویس ۔
Stenobathic Adjective بحری جسم نامیہ کم گہرائی میں رہنے والا ۔
Stenobenthic Adjective دیکھو ۔
Stenocardia Noun دیکھو ۔
Stenocarpus Noun آسٹریلیاں کے درختوں کی ایک جنس جس کی لکڑی عمارتی کاموں میں آتی ہے ۔
Stenocephaly Noun انتہائی تنگ سری ۔
Stenochoria stenosis Noun تضیق قناۃ دمعیہ ، خون کی نالیوں کا تنگ ہو جانا
Stenochoriasis Noun پتلیوں کی تنگی ، ضیق الحدقتین
Stenochrome Noun بہرنگ چھاپ ۔
Stenochromy Noun بہرنگ چھپائی ۔ ایک ہی داب میں کئی رنگ کی چھپائی ۔
Stenoderm Noun ایک قسم کی چمگادڑ جس کے بازو سکڑے ہوئے ہوتے ہیں ۔
Stenodermine Adjective سکڑے ہوئے بازو والی چمگادڑ سے متعلق ۔
Stenog Noun دیکھو ۔
Stenogamous Adjective محدود جگہ میں جفتی کرنے والے کیڑے ۔
Stenogastric Adjective تنگ مادہ ۔ بعض کیڑے جن کا معدہ بہت پتلا ہوتا ہے ۔
Stenoglossa Adjective سٹینو گلوسا ۔ معدہ پایاں ۔ صدفیئے سہ نہوضے کا ایک آرڈر جس میں ترقی یافتہ گھونگے ۔ جونکیں ۔
Stenograph Noun مُختصر نویسٰی کے لیے اِستَعمال ھونے والی مشین
Stenographer Noun مُختصر نویس