English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stemetil | Noun | پرو کلور پیرازین کا تجارتی نام ۔ |
| Stemless | Adjective | بے ڈنڈی کا ۔ بےساقہ ۔ بے تنا ۔ |
| Stemlet | Noun | ساقچہ یا شاخچہ ۔ ڈنڈی ۔ ٹہنی ۔ |
| Stemlike | Adjective | ڈنڈی ۔ ڈنٹھل جیسا ۔ ٹہنی جیسا ۔ |
| Stemma | Noun | شجرہ ۔ نسب نامہ ۔ مآخذ کا سلسلہ ۔ کسی کتاب کے مختلف متون کی فہرست ۔ |
| Stemmatiform | Adjective | شجرہ نسب سے مشابہ ۔ نسب نامہ کی شکل کا ۔ چشم بسیط سے مشابہ ۔ |
| Stemmatous | Adjective | شجرہ نسب یا چشم بسیط سے متعلق ۔ |
| Stemmed | Adjective | ڈنڈی دار ۔ سابق دار ۔ |
| Stemmed cup | Adverb | شراب چڑھاتے ہوۓ ۔ |
| Stemmer | Noun | ڈنڈی نکالنے والا ۔ وہ شخص جو تمباکو کو بناتے وقت اسکی ڈنڈیاں نکالنے پر مامور ہو ۔ عام سڑکوں پر بھیک مانگنے والا ۔ |
| Stemmery | Adjective | وہ عمارت یا جگہ جہاں تمباکو کی ڈنڈی نکالی جاتی ہے ۔ |
| Stemminess | Noun | لمبی ڈنڈی والا ہونا ۔ ڈنڈی دار ہونا ۔ تنا دار ہونا ۔ |
| Stemmy | Adjective | لمبی ڈنڈی والا ۔ ڈنڈی دار ۔ |
| Stempiece | Noun | لکڑی کے بنے جہاز کا وہ شہتیرہ جو پیش جہاز سے لگا رہتا ہے ۔ |
| Stemple | Noun | معدنی کھوہ میں اڑواڑ یا سیڑھیوں کے طور پر لگے ہوئے آڑے شہتیروں میں سے کوئی ۔ |
| Stempost | Noun | پیش جہاز ۔ دماغہ ۔ |
| Stemson | Noun | قوسِ جہاز کی خم دار لکڑی |
| Stemware | Noun | کُوزے یا لوٹے کی طرز کا دستہ دار برتن جیسے ساغر یا جامِ شراب |
| Sten | Noun | دیکھو ۔ |
| Sten gun | Noun | سٹین گن ۔ |
| Sten o | — | — |
| Stenanthium | Noun | سدا بہار گھنٹی دار پودوں کی ایک جنس ۔ |
| Stench | Noun | بدبو ۔ سڑاند ۔ عفونت ۔ |
| Stench bomb | Noun | متعفن بم ۔ وہ بم جو پھٹنے پر تعفن پیدا کرتا ہے ۔ |
| Stench pipe | Noun, Adjective | بیت الخلا کا پائپ جس سے متعفن گیس باہر نکلتی ہے ۔ |
| Stench trap | Noun | نابدان میں لگا ہوا بدبو روکنے والا ڈھکنا ۔ |
| Stenchful | Adjective | بدبُو دار ۔ عفونت دار |
| Stenchy | Adjective | بدبو دار ۔ |
| Stencil | Noun, Verb | مومی کاغذ جس پر لوہے کے قلم سے لکھ کر چھپاتی کی مشین پر چھاپتے ہیں ۔ |
| Stencil brush | Noun | نقش ساز تختی سے نقش اُبھارنے میں استعمال ہونے والی کوچی ۔ |