English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stellilar ستار چہ رو ۔ ستار چہ نما ۔ ستا روں جڑا ۔
Stellio تارا چھپکلی جس کے جسم پر تا را نما پھول ہو تے ہیں ۔
Stellion دہکھو ۔
Stellionate دھو کا ۔ فر یب ہر طر ح کا ۔
Stellular Adjective چھوٹے سِتاروں جیسا ۔ ستارچہ گوں ۔
Stellulate ستار چہ نما ۔
Stellwags sign
Stem روک ۔ رکاوٹ ۔ بند ۔ اسکی ۔ میں خود کو رو کنا ۔
Stem anchor بحری ۔ مستک لنگر ۔
Stem back Verb کس کر پکڑ نا یا اڑا نا تا کہ کو ئی کھینچ کر نہ لے جا سکے ۔
Stem bed ار ضیا ت طبق زمین جس میں در ختوں کے تنے ہو ں ۔
Stem bok دیکھو ۔
Stem borer Noun, Adjective ایک کیڑے کا پہل رُوپ جو در خت کے تنے میں سو راخ کر دیتا ہے ۔ تنے کا کیڑا ۔
Stem bud دیکھو ۔
Stem cell Noun خام یا غیر متشکل خلیہ جس سے مخصوص خلیے تشکیل پاتے ہیں ۔
Stem composition اصل لفظ یا مادے کی سا خت ۔
Stem flow Noun جنگل میں بارش کے پانی کا درختوں کے تنے سے ہو کر زمین پر آنا ۔
Stem form Noun اصل یا خاندانی شکل ۔
Stem gun Noun ایک قسم کی قرابین ۔ اسٹین گن ۔
Stem head Noun پیش جہاز کا اوپری حصہ ۔
Stem leaf Noun, Adjective سا قو ی پتّا ۔ سا قہ نمو پتّا ۔
Stem length Adjective بیٹھے ہوئے آدمی کی لمبا ئی جو کُر سی کی نشِست سے اُو پر کی طر ف نا پی جا تی ہے ۔
Stem rust گیہوں اور بعض دوسری گھا سوں کی ایک تباہ کن بیما ری ۔ مو ر چہ روگ ۔
Stem shipg Adjective جہاز کا اگلا حصہ ۔
Stem stitch Noun کشیدہ کاری کا ٹانکا جو پتلے ڈنھٹل وغیرہ بنانے میں لگتا ہے ۔
Stem turn Noun برف رانی میں ایک پاوں کی اسکی کے سہارے رخ موڑنا ۔
Stem winder Noun بے چابی گھڑی ۔ عام اول درجے کی کوئی چیز ۔ درخت گرانے کی گیرہ دار مشین ۔
Stem winder Noun بے چابی گھڑی ۔ عام اول درجے کی کوئی چیز ۔ درخت گرانے کی گیرہ دار مشین ۔
Stem winding Adjective امریکا کھونٹی کے زریعے کوکی جانے والی گھڑی ۔
Stem winding Adjective امریکا کھونٹی کے زریعے کوکی جانے والی گھڑی ۔