English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Steinbock Noun کوہ ایلپس کا ایک پہاڑی بکرا ۔
Steinkirk دیکھو ۔
Steinmanns pin
Stela Noun لوح تُربت ۔ قبر کے سرہانے عموماً کھڑی تختی یا کتبہ ۔
Stelar Adjective جڑ ۔ قلب عروقی
Stele Adjective سٹیل ۔ ستون عروقی ۔ پودے کے تنے یا جڑ کا مرکزی حصہ ۔
Stell Adjective سٹل ۔ بھیڑوں کا باڑہ یا احاطہ ۔
Stellar Adjective نجمی ۔ کوکبی ۔ سِتاروں کے مُتعَلِق
Stellar eclipse ستا ر وں کا گہن ۔
Stellar energy نجمی تو انا ئی ۔ ستا روں کی دا خلی تو انا ئی ۔ ستا روںسے نکلنے والی تو انا ئی۔
Stellar wind گرم گیس جو ستا روں سے بین النجو می خلا میں نکلتی رہتی ہے ۔
Stellaria جنس قر نقل ۔ جنس لو نگ ۔
Stellaria media Noun گندل
Stellate Adjective ستارے کی شکل کا صفت ہے ۔
Stellate cell ستا رہ نما خلیہ ۔
Stellate cry stal fungus فطرومہ جو بعض اوقات بیماری لگے گنے میں ہوتا ہے ۔
Stellate ganglion عقدہ نجمیہ ۔
Stellate ganglionic Noun عقدہ نجمیہ
Stellate retinopathy Noun شبکیہ کا عارضہ جس کا سبب گردہ اور ہائی بلڈ پریشر ، شریانوں کی سختی نہیں بنتی بلکہ اس کی علامات صرف ہائی بلڈ پریشر سے ملتی جلتی ہیں
Stellated دیکھو ۔
Stellately Adverb سِتارے کی شکل میں
Stellectomy Noun ستارہ نما گرہ تراشی
Stellenbosch فوجی عا میانہ بغیر با ضابطہ تذلیل یا عتاب ظاہر کئے ہو ئے کسی فو جی افسر کو نا اہلیت کی بنا پر کسی معمو لی خد مت پر منتقل کر دینا ۔
Steller evolution Phrase نجمی ارتقاء : موجودہ نظریات کے مطابق اپنی تاریخ کے دوران جنم لیتے ہیں ۔ وہ گیس عموماً ہائیڈ روجن کی تکثیف ہوکر بنتے ہیں ۔
Stellerid تارا مچھلی ۔ نجم البحر ۔
Stelleridan دیکھو ۔
Stelliferous ستا روں بھرا ۔ حیاتیا ت ستارے نما نشا نات والا ۔
Stellification ستا روں میں تبد یل کر دینا ۔
Stelliform Adjective سِتارہ کی سی شکل لیے ھُوئے
Stellify Verb کسی شخص یا چیز کو ستارے میں یا مجمو عہ ستارے میں تبد یل کر دینا ۔ ستا روں کے در میان رکھنا ۔