English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Steerman | Noun | جہاز ران ۔ جہاز چلانے والا ۔ سُکان گر |
| Steersman | Noun | جہازراں ۔ سکان گیر ۔ گاڑی بان ۔ |
| Steery | اسکا چستان شو رو غل ۔ افراتفری ۔ ہنگا مہ ۔ شو رش ۔ | |
| Steeve | Verb | سامان کو گودام میں ٹھونس ٹھونس کر بھرنا |
| Steg stego | جزو تر کیبی بمعنی پو شہ ۔ | |
| Steganographer | رمز نگار ۔ | |
| Steganographical | رمز نگاری سے متعلق ۔ | |
| Steganographist | رمز نگار ۔ | |
| Steganography | رمز نگاری اشارات نگاری ۔ رمز نو یسی ۔ | |
| Steganopod | Adjective | سٹیگینو پاڈ ۔ پردہ پا ۔ کوئی سا ایسا پرندہ جس کے پاوں کے انگلیاں آپس میں ایک پردہ یا جھلی کے ساتھ منسلک ہوں ۔ گوئین وغیرہ ۔ |
| Steganopoda | پردہ پا ۔ | |
| Steganopodan | پردہ یا پر ندوں سے متعلق ۔ | |
| Steganopodous | دیکھو ۔ | |
| Stegnosis | Adjective | قبض ۔ |
| Stegocarpous | پو شہ ثمر ۔ | |
| Stegocephalia | Adjective | سیگوسی فالیا ۔ پوشہ سراں ۔ معدوم دم والے ایمفی بینز کھوپڑی مکمل طور پر ابھری ہوئی ہڈیوں جیسی پلیٹوں پر مشتمل ہوتی ہے ۔ ریڑھ کے ستون میں ہر مہرے کی دو شاخیں رکھنے والے یہ جاندار چار آرڈرز میں تقسیم ہیں ۔ پاوں کے بغیر بر بحریوں کو ماضی میں اس آرڈر میں شمار کیا جاتا تھا لیکن اب یہ الگ سب کلاس ہے ۔ |
| Stegocephalian | دیکھو ۔ | |
| Stegocephalous | پو شہ سراںسے متعلق ۔ | |
| Stegomyia | Noun | ملیریا پیدا کرنے والے مچھر کی ایک نوع ۔ |
| Stegophilist | عمارت پر چڑ ھنے ۔ والا ۔ | |
| Stegosauria | پو شہ سو سماران۔ | |
| Stegosaurian | پو شہ سوس ۔ | |
| Stegosaurus | Noun | پوشہ سوسمار ۔ قدیمی ڈائینوساروں کی ایک قِسم |
| Stehem | Name | گستھم: فارس کے بادشاہ منوچہر کے پوتے کا نام |
| Steike take a root | Idiom | مستحکم / مضبوط ہونا ۔ |
| Stein | Noun | جامِ سفال ۔ پیالہ ۔ جامِ شراب |
| Stein leventhal syndrome | — | — |
| Steinach operation | Noun | منی کی ڈوری کی جراحت کے ذریعہ اعادہ شباب |
| Steinbeck has presented in the story the breakfast the life of poor workers and labourers | Phrase | بریک فاسٹ کہانی میں سٹین بیک ہمیں غریب مزدوروں اور کارکنوں کی زندگی کا نقشہ پیش کرتا ہے |
| Steinbeck is a well known american short story write and a novelist | Phrase | سٹین بیک ایک مشہور امریکی کہانی نویس اور ناول نگار ھے |