English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Steeply Adverb ڈھلوان کے مانند ۔ نشیبی
Steepness Noun ڈھلان ۔ نشیب ۔ اُترائی
Steepwater خسا ندے کا پا نی ۔ وہ محلول جو غلے کو پا نی میں بھگونے سے بنتا ہے اور نشا ستہ بنا نے میں کام آتا ہے ۔
Steepwort دیکھو ۔
Steer خاص سمت چلانا ۔
Steer clear Verb جہاز کو صاف نکال لے جانا ۔
Steer clear of کِنارہ کش ھونا ۔ کترا جانا ۔ بچ کر نِکل جانا
Steer joint Noun ادارہ مثلاً قمار خانہ جو دلا لو ں سے کام لیتا ہے ۔
Steer not after every mariners direction
Steerability Noun, Adjective کھو ئے جا نے کی قا بلیت یا صلا حیت ۔
Steerable کھینے کے قابل ۔ جس کی حر کت قا بو میں ہو ۔
Steerage Noun پتوار سے جہاز کھینا ۔ جہاز رانی ۔
Steerage passenger Noun, Adjective جہاز پر سستے کر ائے والے مُسافر ۔
Steerage shipg Adjective مسافر جہاز میں وہ جگہ جہاں سستے کرائے پر مسافروں کو کم از کم جگہ دی جاتی ہے ۔
Steerage way جہاز پتو ار کے قا بل رفتار ۔
Steerage way جہاز پتو ار کے قا بل رفتار ۔
Steerageway Noun جہاز کو پتوار کے زیرِ اثر لانے کے لیے کم سے کم ضروری حرکت
Steered Verb جہاز چلایا ۔
Steerer Noun راہنُمائی کرنے والا ۔ سمت انداز
Steerhide بچھڑے کا چمڑا ۔ بیل کا چمڑا ۔
Steerin wheel Noun سِمت انداز پہیہ ۔ موٹر کی سِمت مُتعین کرنے والا پہیہ
Steering bridge پل جہاں سے جہاز چلایا جا سکتا ہے ۔
Steering column Noun وہ ڈنڈا جو سکان کے پہیے یا دستے کو باقی پرزوں کے ساتھ جوڑتا ہے ۔
Steering comittee امر یکا مجلس انتظا میہ ۔ انتظا میہ کمیٹی ۔
Steering committee Noun مجلس کارپرداز ۔ اِجلاس کی زمہدار کمیٹی
Steering gear Noun کسی جہاز یا موٹر کو چلانے والے میکانی آلے
Steering lock مو ٹر کے پہیوں کے گھو منے کی حرکت ۔ مو ٹر کے پہیوں کا زیادہ زاویا ئی گھما ئو ۔
Steering oar دنبا لہ کشتی کا چپو ۔
Steering wheel Noun سکان ۔ موڑنے کی کل یا پہیہ ۔
Steerling Adjective سٹیئرلنگ ۔ بہت چھوٹا یا نوخیز بچھڑا ۔