English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Steam jacket بھا پ خو ل ۔ جا کٹ جس میں بھا پ بھری رہتی ہے اور جس چیز کو گر م رکھنا ہو اسی کے گر د لپیٹ دی جا تی ہے ۔
Steam jacket بھا پ خو ل ۔ جا کٹ جس میں بھا پ بھری رہتی ہے اور جس چیز کو گر م رکھنا ہو اسی کے گر د لپیٹ دی جا تی ہے ۔
Steam joint بھا پ رو ک جو ڑ ۔
Steam kettle Noun کیتلی جو مر یضو ں کے کمرے میں مر طو ب گر م فضا قائم ر کھنے کے لئے استعمال ہو تی ہے ۔
Steam locomotive د خانی ریل کا انجن ۔
Steam metal Noun تا نبے کا بھرت جس پر بھا پ کا اثر بہت کم ہو تا ہے ۔
Steam navy د خا نی حفارہ ۔ کھو دنے کی د خانی کل ۔
Steam organ Noun نمائشوں وغیرہ کے میدانی طائفے کا ایک نرسل یا نلکیاں استعمال کرنے والا ارغنوں جو بھاپ سے چلتا اور کلید تختے سے یا سوراخ دار کارڈوں کے ذریعے کام کرتا ہے ۔
Steam point صاف پا نی کا نقطہ ابال ۔
Steam port Noun روزنہ بھا پ ۔ بھا پ نکلنے کا را ستہ خصو صا بھا پ بکس اور اسطو انے کے در میان کی جگہ ۔
Steam power Noun بھاپ سے حاصل ہونے والی مشینی توانائی ۔
Steam radio ریڈیو کی نشر یات ۔ ٹیلیویژن کے مقا بلے پر انی وضع کی چیز ہونے کے معنی میں ۔
Steam road Noun حرارت کی مدد سے بنا ئی ہو ئی سڑک ۔
Steam roller بھا پ رو لر ۔ سڑک کے روڑوں کو چو رے اور مسطح بنا نے وا لی د کانی مشین ۔
Steam room با ئلر میں سطح آب سے او پر کی خا لی جگہ کمرہ جو بھا پ سے ا نتہا ئی طو ر پر گر م کر دیا جا تا ہے جیسا کہ ٹر کش غسل میں ۔
Steam ship Noun دخانی جہاز ۔
Steam shovel Noun بھاپ سے چلنے والی زمین کھود مشین
Steam space دیکھو ۔
Steam still دیکھو ۔
Steam table Noun بھاپی میز ۔ جس پر کھانے کو گرم رکھنے کا اِنتظام ھو
Steam tight بھا پ رو ک ۔ اس قدر مضبو ط کہ اسٹیم یا بھا پ کو اندر دا خل ہو نے یا با ہر نکلنے سے روک سکے ۔ بھا پ بند ۔
Steam tight بھا پ رو ک ۔ اس قدر مضبو ط کہ اسٹیم یا بھا پ کو اندر دا خل ہو نے یا با ہر نکلنے سے روک سکے ۔ بھا پ بند ۔
Steam train Noun بھاپ کے انجن سے چلنے والی ریل گاڑی ۔
Steam trap بھا پ گیر ۔
Steam tug Noun دخانی جہاز جو جہازوں وغیرہ کو کھینچ کر لے جاتا ہے ۔
Steam turbine بھاپ سے چلنا والا پہیا۔ بھاپ چرخ ۔
Steam up بھا پ سے ڈہک دینا ۔ بھردینا ۔ مجازا زور دینا ۔ قو ت محرکہ دینا ۔ پہنچا نا۔ قوت عمل عطا کرنا
Steam valve د خانی صمام ۔ بھا پ وا لو ۔
Steam vessels د خا نی جہاز یا کشتی ۔
Steam whistle د خا نی سیٹی ۔ بھا پ سیٹی ۔