English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Steam bath Noun بھاپ گھر ۔ گرم حمام جس میں بھاپ سے پہلے پسینہ بہایا جائے ۔
Steam beer ا نتہا ئی پر جو ش بیئر ۔ شراب جو مغر بی امر یکا میں پسند کی جا تی ہے ۔
Steam blaster بھا پ کی چھڑ کا ئی سے اینٹ یا پتھر کی عما رت یا سا خت کو صا ف کر نے والا شخص ۔
Steam boat Noun بھاپ سے چلنے والی کشتی ۔ اگن بوٹ ۔
Steam boatman د خا نی کشتی ۔ چلا نے والا ۔
Steam boiler Noun دُخانی جوش دان ۔ پانی کو بھاپ میں تبدیل کرنے کا آلہ
Steam box بھا پ دان ۔ وہ بر تن جس میں چیز وں کو رکھ کر بھا پ دی جا تی ہے ۔
Steam calorimeter Noun بھاپ حرارت پیما ۔
Steam car Noun, Adjective دخانی مو ٹر کا ر ۔ وہ مو ٹر کا ر جو پٹرول کی بجا ئے بھا پ سے چلتی ہے ۔
Steam chest Noun بھاپ دان ۔ دخانی جوش دان کا اوپر کا خانہ
Steam coal دخا نی کو ئلہ ۔ جو بھا پ با ئلر گرم کر نے کے لئے استعمال کیا جا تا ہے ۔م
Steam cock ٹو نٹی جس سے بھا پ گز رتی ہے ۔
Steam coil نلکیوں کا لچھا جس سے بھا پ گز رتی ہے ۔
Steam cure Verb ربڑ کے سا مان کو بر اہ را ست بھا پ دے کر یا بھا پ میں رکھ کر مضبو ط اور لچکدار بنانا ۔
Steam distil بھا پ کے ذر یعہ کشید کر نا ۔
Steam distillation بھا پ کے ذر یعے عرق کشی ۔
Steam engine Noun بھاپ سے چلنے والا اِنجن
Steam engine Noun بھاپ سے چلنے والا اِنجن
Steam er بھا پ سے کام کرنے والا ۔ بھا پ دکھانے کا الہ وہ بر تن جس میں رکھ کر بھا پ دکھا ئی جا تی ہے
Steam erchair جہازی آرام کر سی ۔ ٹو ٹاں کرسی ۔
Steam fitter Noun بھاپ مِستری ۔ بھاپ کی نالیوں کی مُرمت کرنے والا
Steam fog کہر جو گرم پا نی کی سطح پر سے سر د ہو ا کے گز رنے سے بنتا ہے ۔
Steam gauge Noun انجن کے جوش دان کے ساتھ لگا ہوا دباو جانچنے کا آلہ ۔ فشار پیما ۔
Steam generator Noun گر م پا نی کو زیادہ بہاوؑ پر بھا پ میں تبد یل کر نے کا بڑ ا آلہ ۔
Steam hammer Noun بھاپ سے چلنے والا مشینی ہتھوڑا ۔ دھمس ۔
Steam heat
Steam heater بھا پی گر ما لہ ۔ د خانی ہیٹر ۔
Steam heating Noun بھاپ کے زریعے حرارت دینے کا عمل
Steam ily د خانی شکل میں ۔
Steam iron Noun بھاپ اِستری