English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Steady Adjective اچھی طرح جما ھُوا ۔ متوازن ۔ دائمی ۔ غیر متلون ۔ ثابت قدم ۔ ٹھہراٴو والا
Steady going Adjective مستقل ۔ با ضابطہ ۔ باقا عدہ ۔ متین سنجیدہ ۔ معقول ۔
Steady going Adjective مستقل ۔ با ضابطہ ۔ باقا عدہ ۔ متین سنجیدہ ۔ معقول ۔
Steady load قا ئم و زن ۔
Steady market Noun باقرار بازار ۔
Steady motion حرکت جس میں مستقیم اور ۔ زاو یا ئی ر فتا ر یا دو نو ں میں سے اایک ہو ۔
Steady state Noun یکساں حالت یا عمل خصوصاً یہ نظریہ کہ کائنات ابدی ہے ۔ اور مادّہ برابر پیدا ہو رہا ہے ۔
Steady state theory
Steadyflow بہا ئو جس میں سیال کی رفتا ر کی مقر رہ نقطے پر بد لتی نہیں ہے ۔ یکساں بہا ئو ۔
Steah Verb دیکھو ۔
Steak Noun قتلہ ۔ گوشت پارہ جو بھوننے کے لیے موزوں ھو
Steak hammer گو شت کو ٹنے کی ہتھو ڑ ی ۔
Steak knife Noun چھُرا
Steak set سنگ تر اشی یا کندہ کا ر ی کے چھو ٹے آلا ت کا سیٹ ۔
Steakhouse Noun اسٹیک تیار کرنے میں خصوصیت رکھنے والا طعام خانہ ۔
Steal چرانا ۔
Steal covering for the body Phrase جسم کے لیے فولادی لباس
Steal someones thunder
Stealadle چر ائے جا نے کے لا ئق ۔ قا بل سر قہ ۔
Stealer Noun چور ۔ سارِق ۔ دُزر
Stealer steeler جہاز کے سب سے آگے یا پیچھے کے تختےجو پیش جہا زیا د نبا لہ جہاز سے چھو ٹے ہو تے ہیں ۔
Stealing Noun چوری کرنے کا عمل
Stealingly خفیہ طور پر ۔ چور ی سے ۔
Stealth Noun درپردگی ۔ خُفیہ کاری ۔ دز دیدگی ۔ خُفیہ کاروائی
Stealthful خا مو ش ۔ خفیہ ۔ چپ چا پ ۔
Stealthily Adverb خُفیہ طور سے
Stealthiness Noun پوشیدگی ۔ عیاری ۔ مکاری
Stealthy Adjective چپ چاپ ۔ خفیہ ۔ پوشیدہ ۔ چوری ۔ چوری چھپے ۔
Steam بھاپ ۔ پانی ۱۰۰ سینٹی گریڈ سے اوپر درجہ حرارت پر بھاپ میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔
Steam age Noun وہ دور جب بھاپ کے انجنوں کا رواج ہوا ۔