English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Statute affirmative | مثبت قانون ۔ | |
| Statute at large | Noun | کامل مجموعہ قوانین جس میں قوانین بعد وضع درج کئے جاتے ہیں ۔ |
| Statute barred | قر ض دعوی وغیرہ ضا بطہ تمادی کے ذ ریعہ ممنوع ۔ | |
| Statute barred | قر ض دعوی وغیرہ ضا بطہ تمادی کے ذ ریعہ ممنوع ۔ | |
| Statute book | Noun | مجموعہ قوانین ۔ کسی ملک کے نافذالعمل مدوّن قوانین ۔ |
| Statute compiled | جمع کیا گیا قانون ۔ مدون کیا گیا قانون ۔ | |
| Statute enabling | اختیار دہندہ قانون ۔ | |
| Statute expository | تشریحی قانون ۔ وضاحتی قانون ۔ | |
| Statute fair | Noun | انگلستان کے شہروں یا دیہاتوں کا میلہ جس میں نو کر وں کو کر ایہ پر لیا جاتا تھا ۔ |
| Statute hiring | دیکھو ۔ | |
| Statute labour | رفاہ عام کا کا م جو قانو نا کسی ضلع کے با شند وں کو کر نا پڑتا تھا ۔ | |
| Statute law | Noun | مدوّن اصول و ضوابط جو مجموعہ قوانین میں درج ہوں ۔ ان عملی احکام و قواعد کو چھوڑ کر جوان پر مبنی ہوں ۔ مقنّنہ کا منظور کردہ قانون ۔ |
| Statute merchant | Noun | قانون انگلستان وہ معاہدہ جس کے تحت قرض کی معینہ وقت پر عدم ادائی کی صورت میں قرض خواہ قرض دار کی زمین قبضہ کر لینے کا حق رکھتا ہے ۔ |
| Statute mile | Adjective | میل امریکا اور دوسری انگریزی بولنے والی اقوام میں لمبائی ناپنے کی اکائی جو ۵۲۸۰ فٹ کے برابر ہوتی ہے ۔ |
| Statute negative | منفی قانون ۔ | |
| Statute of descent | Noun | جائداد غیر منقولہ یا دوسری جائداد کی وراثت کا قانون ۔ |
| Statute of distribution | Noun | کسی متوفی کی زاتی جائداد یا جاگیر کی تقسیم کا قانون ۔ |
| Statute of frauds | قانون مو ضوعہ انسداد فریب ۔ قانون موضوعہ انسداد دھوکہ دہی ۔ | |
| Statute of limitations | Noun | قانونِ تجدیدِ مُدت ۔ ایک قانون جو عرصہ زمانی کی حد لگا دیتا ھے |
| Statute of mortmain | قانون موضوعہ مارٹ مین ۔ | |
| Statute of provisors | دیکھو ۔ | |
| Statute of repose | Noun | دیکھو ۔ |
| Statute of uniformity | موضوعہ قانون یکسانیت ۔ | |
| Statute of westminister | قانون موضوعہ ویسٹ منسٹر ۔ | |
| Statute of wills | قانون موضوعہ وصیت نامہ جات ۔ | |
| Statute perpetual | مستقل قانون ۔ دائمی قانون ۔ | |
| Statute prospective | آئندہ سے قابل اطلاق قانون ۔ مابعد لاگو ہونے والا قانون ۔ | |
| Statute retrospective | ماضی سے اطلاق پذیر قانون ۔ ماقبل سے اطلاق پذیر قانون ۔ | |
| Statute roll | Noun | پبلک ریکارڈ آفس میں محفوظ قوانین کے متون ۔ پارلیمنٹ کے منظور کردہ قوانین کی یاد داشتیں ۔ مدوّن مجموعہ قوانین ۔ |
| Statute staple | Noun | مشابہ معاہدہ جو میز سامنے کیا جاتا تھا ۔ |