English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Statutory rights law Adjective آئینی حقوق ۔
Statutory rules Adjective آئینی قواعد ۔
Statutory set off Noun آئینی مجرائی ۔
Statutory tenant Adjective آئینی کرایہ دار ازروئے قانون ۔
Statutory treason Noun خلاف ورزیِ قانون جسے آئین باغیانہ قرار دیا گیا ہو ۔
Staucher Noun دیکھو ۔
Stauma Verb خنازیر گنڈ مالا ۔
Staumrel Noun دیکھو ۔
Staunch Adjective پکا ، پختہ ، مخلص ، سرگرم ۔
Staunched Verb بہائو روکا ۔
Staunchly Adverb سختی سے
Staunchnees Noun مضبوطی ۔ استواری ۔
Staunchness Noun پُختگی ۔ ثابت قدمی
Staurolatry Noun صلیب پرستی ۔
Staurolite Noun سنگ صلیبی ۔ ایک معدن جس میں لوہے اور ایلومینیم کا اساسی سیلیکیٹ ھوتا ھے
Staurolitic Adjective سنگ صلیبی کا
Stauroplegia Noun ثلل نصفی مصلب ، نصف حصہ جسم کا فالج جس میں جسم کا فالج جس میں جسم پتھر کی طرح سخت ہو جاتا ہے
Stauropteris Noun متحجر پودوں کی ایک جنس ۔
Stauropus Noun ایک قسم کا پروانہ کیڑا ۔
Stauroscope Noun بلور بین ۔ خوردبین بلور ۔
Stauroscopic Adjective بلور بینی سے متعلق ۔ بلوربین سے متعلق ۔
Staurotide Noun دیکھو ۔
Stave Verb سوراخ کرنا ، توڑنا پھوڑنا ، کُچل دینا ، تختے جوڑنا ، دبا کر مضبوط کردینا ۔
Stave off ہٹا دینا ۔ پرے کر دینا ۔ کترا کر ٹال دینا
Stave pipe Noun پٹیوں کی بنی نلکی ۔
Stave ryhme Noun تجنیس حرفی خصوصاً پرانی جرمن شاعری میں ۔
Staved Verb توڑا پھوڑا ۔
Staver Verb بے چینی سے ٹہلنا ۔
Stavesacre Noun جنگلی کشمکش ۔ ایک لمبے قد کا گُل میمون کا پودا ۔
Staving Adjective مضبوط ۔ قومی ۔ نفیس ۔ اعلیٰ ۔