English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Statueless Adjective بے مجسمہ ۔ بتوں سے خالی ۔
Statuelike Adjective مُجسمے کی شکل کا
Statuesque Adjective ظاہری طمکنت ۔ محنت سے حاصِل کردہ کمال و جمال
Statuesquely Adverb مُجسمے کی وضع سے
Statuesqueness Noun وجاہت ۔ باوقاری ۔ دل آویزی ۔
Statuesquenness Noun مُجسمہ تراشی
Statuette Noun چھوٹا مُجسمہ
Stature قدو قامت ۔
Statured Adjective قامت والا ۔ اونچے جسم والا ۔ لمبے قد والا ۔
Staturolite Noun سنگ صلیبی ۔ الومینیم اور لوہے کا سلیکٹ ۔
Status Adjective کیفیت دمہ کی کیفیت حالت دمہ کی وہ کیفیت جس میں طویل دورہ پڑتا ہے مرگی کی کیفیت جس میں یکے بعد دیگرے طویل دورے پڑتے ہیں ۔
Status accepting Verb کسی شخص کی سماجی حیثیت کا اقرار کرنا ۔
Status aspiring Adjective پیدایشی سماجی حیثیت سے زیادہ کی خواہش ۔
Status bar Noun سٹیٹس بار ۔ ونڈوز ۹ایکس اور ونڈوز این ٹی ۴ جدید میں ، متعدد پروگرام ونڈوز میں زیریں جانب دی گئی ایک سپیس بار جس میں ایک مختصرتحریر موجود ہوتی ہے جو پروگرام کی موجودہ حالت کے بارے میں مطلع کرتا ہے ۔
Status codes Noun سٹیٹس کوڈز ۔ ہندسوں کیسٹرنگز یا دوسرے کریکٹرز جو کسی ایکشن کی کامیابی یا ناکامی کی نشاندہی کرتے ہیں ۔
Status deprivation Verb توقیر و احترام میں کمی آنا ۔
Status discrepancy Adjective کسی شخص کی کسی ایک نظام مرتبہ میں کوئی اور حیثیت ہو اور کسی دوسرے میں کوئی دوسری ۔
Status epilepticus مرگی یا صرع کی حالت
Status frustration Adjective تضاد مرتبہ کی وجہ سے عدم اطمینان ۔
Status lymphaticus وضع لمفا وی ۔
Status needs Adjective دیگر لوگوں کی طرح مقام و مرتبہ کی ضرورت کا احساس ۔
Status quo Noun صُورت حال ۔ بدستُور ۔ حسبِ سابِق حالت
Status quo ante Noun صورت حال جو پہلے تھی ۔
Status seeker Adjective وہ شخص جو اپنے سماج میں کسی حیثیت کی تلاش میں ہو ۔
Status set Verb ایک شخص کا کئی حیثیتوں میں کام کرنا ۔
Status symbol Noun حیثیت نُما ۔ علامت رُتبہ ۔
Statusilepticus Noun, Adjective وضع صرعی ۔ مر گی کی ایک حالت جس میں دورہ لگا تا ر ہو تا ہے مر یض بے ہوش رہتا ہے ۔
Statutable Adjective آئینی ۔ دستوری ۔ مُقررہ ۔مَخصُوص ۔ دستُور پزیر
Statutably Adverb آئین یا دستور کے مطابق ۔
Statute Noun خاص قانون ، آئین ، کسی منظم جماعت کا آئین ۔