English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Statute wills Latin Law قانون وصیت نامہ جات ۔
Statute work Noun قانونی جرم خصوصا مجر مانہ جنسی لغزش ۔
Statutes at large Noun, Plural ابتدائی منظور شدہ قانون ۔ بعد کی ترمیمات سے قطع نظر ۔
Statutes of mortmain Idiom مذہبی مقامات کو جائداد دینے سے منع کرنے کا پارلیمانی قانون ۔
Statutorily Adverb قانونی طریقے سے ۔
Statutory Adjective قانوناً نافذ ۔ قانونی ۔ ازروئے قانون ۔ اقل قانونی مقدار ۔ قانونی شرائط مع مستشنیات ۔
Statutory act فعل آئینی ۔ فعل قانونی ۔
Statutory body Noun مجلس آئینی ، جماعت مشترک جو کسی قانون کے تحت قائم ہو ۔
Statutory books Latin Law کسی کمپنی کی قانوتی کتابیں ۔
Statutory committee مجلس آئینی ۔
Statutory company Noun دستوری کمپنی ۔
Statutory crime Noun قانونی جرم خصوصا مجر مانہ جنسی لغزش ۔
Statutory declaration Noun اقرار نامہ حلف نامہ کی بجائے اس آدمی کا جو حلف لینے کے لائق نہ ہو ۔
Statutory declarations Noun اعلانات قوانین موضوعہ ۔
Statutory deposit Adjective دستوری امانت ۔
Statutory function Noun آئینی فریضہ ۔
Statutory functions Noun فرائض آئینی ۔
Statutory law Adjective آئینی دستوری مقررہ مخصوص دستوری قانون کے ذریعہ ۔
Statutory meeting Verb جلسہ آئینی وہ جلسہ جو ازروئے قانون منعقد کرنا ۔
Statutory mortgage رہن آئینی ۔ رہن قانونی ۔
Statutory notice اطلاع قانونی ۔ اطلاع آئینی ۔
Statutory occupance tenure آئینی حقیت دخیل کاری ۔
Statutory occupancy Noun آئینی دخل یا قبضہ ۔
Statutory offence Noun دستوری خلاف ورزی
Statutory price Noun قیمت آئینی ، وہ قیمت جو قانون نے مقرر کی ہو ۔
Statutory rape Noun زنا بالجبر ۔ غیر رضامندی سے چھوٹی عُمر کی لڑکی کے ساتھ جِنسی تعلُقات
Statutory referendum Noun قانون شورائے عام ۔ عام قوانین کو مجلس وضع قوانین سے منظور ہونے کے بعد عوام کے سامنے استصواب رائے کے لئے پیش کرنا ۔
Statutory responsibility آئینی ذمہ داری ۔ قانونی ذمہ داری ۔
Statutory responsibilty Noun آئینی ذمہ داری ۔
Statutory rights Latin Law, Combining Form قانونی حق جو خریدار کو حاصل ہے کہ خریدا ہوا مال ناقص نکلے تو واپس کیا جا سکتا ہے ۔