English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Statistician Noun ماہر شُماریات
Statisticism Noun شماریات کے استعمال کی طرف رجحان ۔
Statistics Noun شُماریات ۔ ترتیب دہی ۔ شُماریاتی تفاصیل
Statistology Noun علم اعداد و شمار ۔ شماریات ۔
Statitics Noun اعداد و شمار ، شماریات ، مباحث احصائیہ ، فراہمی
Statitory tenency آئینی کرایہ داری ۔ کرایہ داری ازوائے قانون ۔
Statitron Noun برقیات برق سکونی مشین ۔
Stative Adjective مقیم ۔ ساکن ۔ مستقل ۔ فعل جو حالت ظاہر کرے ۔
Stato Adjective سٹیٹو ۔ ایستادہ یا کھڑے ہونے سے متعلق ۔
Statoacoustic Adjective سٹیٹواکاوسٹک ۔ سماعت اور توازن کی حسوں سے متعلق ۔
Statobiast Noun, Adjective قائم نہوضہ ۔
Statoblast Adjective سٹیٹو بلاسٹ ۔ قائم نہوضہ ۔ قاطین ملفوف ۔
Statoblastic Adjective قائم نہوضہ سے متعلق ۔
Statoconia Noun کان میں چونا جمع ہو جانا
Statocyst Noun قائم کیسہ ۔ قائم انبان ۔ ادراکی کیسہ ۔
Statokinetic Adjective سٹیٹو کائی نیٹک ۔ دوڑنے یا چلنے کے دوران کسی جسم یا اس کے حصوں کا توازن میں رہنا یا توازن میں رہنے کا انداز ۔
Statolatry Noun ملک پرستی ۔ اعلیٰ مرکزی اور انتہائی طاقتور قومی حکومت کی حمایت ۔
Statolith Noun قائم حصاتہ ۔
Statometer Noun کان کے ابھرے ہوئے حصہ کو ماپنے کا آلہ
Stator Noun برقی جنریٹر یا موٹر کا غیر مُتحرِک حِصّہ
Statoreceptor Adjective سٹیٹوری سیپٹر ۔حسیاتی کیسہ جس کا تعلق بنیادی طور پر توازن سے ہوتا ہے ۔
Statoscope Noun فضائی دباٴو میں پیدا ھونے والے تغیرات کا پتا لگانے والا آلہ
Statospore Noun قائم بزرہ ۔
Stattergram Verb کسی فرد کے سکور کو دو جدا متغیرات پر ظاہر کر کے ان میں تعلق ظاہر کرنا ۔
Statuary Noun مُجسمہ سازی ۔ مُجسمات ۔ مُجسمہ ساز ۔ بُت تراش
Statuary marble Noun عمدہ قسم کا سنگ مرمر ۔
Statuary vein Noun دیکھو ۔
Statue Noun مجسمہ ۔ بت ۔ مُورت ۔
Statue of liberty Noun مُجسمہ آزادی
Statued Adjective مُجسمات کی صُورت میں ۔ مُجسمہ صُورت