English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
State craft ملکدار ۔ آئین جہاں با نی ۔ فن ملکداری ۔ سیاست مداری ۔
State criminal سیاسی مجرم ۔ شا ہی مجرم ۔
State d account حساب جس پر دو نو ں فر یق مقدہ میں متفق ہوں ۔
State demesne Noun سرکاری آراضی ۔ خالصہ ۔
State department Noun محکمہ خارجہ ۔ دفتر خارجہ ۔ وزیر خارجہ ۔
State education was unknown in turkey
State enterprise Noun مملکتی سرمایہ کاری ۔
State evidence شہادت منجانب سرکار ۔
State flower Noun قومی پھول
State general
State guard Noun قومی مُحافِظ دستہ
State hospital سر کاری پا گل خانہ ۔ سر کاری اسپتال ۔
State house Noun اِجلاس گھر
State legislature ریاستی مجلس مقنّنہ ۔ ریاستی مجلس قانون ساز ۔
State niversity Noun ریاستی یونیورسٹی ۔ ریاستی درسگاہ
State of being rich or successful Phrase امیر ہونا یا کامیاب و کامران ہونا
State of emergency Noun ہنگامی حالت ۔ کسی ملک کو خطرے یا تباہی کا سامنا ۔ جبکہ معمول کا آئینی عمل معطل ہو جائے ۔
State of grace Noun بڑے گناہ سے مبّرا ہونے کی حالت ۔ بے گناہی ۔
State of life Noun زندگی میں منصب و مرتبہ ۔
State of mind دماغی حالت ۔ دماغی کیفیت ۔
State of nature دیکھو ۔ ذیلی ۔
State of seige محا صرے کی حالت میں ۔
State of the art Noun تازہ ترین ترقی ۔ اختراع ۔ تکنیک ۔ یا طریق عمل ۔
State of war Noun شدید اور مُتحارب نزاع ۔ حالاتِ جنگ ۔ ایامِ جنگ
State offences جرائم خلاف سرکار ۔
State paper سر کاری دستا ویز جس میں سر مایا کاری یا ملکی خبریں چھپتی ہیں ۔
State planning Adjective سرکاری منصوبہ بندی ۔
State prison Noun ریاستی جیل
State prisoner Noun سیاسی قیدی ۔ مملکتی قیدی ۔
State prisoners قیدیان مملکت ۔ ریاستی قیدیان ۔۔