English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stashed Verb سٹور کیا ۔
Stasi Noun سابق جرمن ڈیمو کریٹک ری پبلک کی خفیہ تنظیم جو اونیس سو اونانوےء میں ختم کر دی گئی ۔
Stasimon یونانی المیہ میں طائفہ کا گیت جو مکالے میں خلل کے بغیر جا ری رہنتا ہے ۔
Stasis Verb جمود گردش خون میں رکاوٹ پڑنا تعطل ۔
Stasis poison Noun پنڈلی پر یخنہ کے قریب خارش جو بعض اوقات اوپر کی طرف بڑھتی چلی جاتی ہے
Stasophobia Noun سیدھا کھڑے ہونے سے خو کھانا ، فزع قیام
Stassfurt deposits سٹاسفرٹ ذخائر ۔ سٹاسفرٹ کے مقام پر کئی نمکیات کے قدرتی ذخائر بالخصوص پوٹاشیم ۔
Stat Noun حر قرار آلہ ۔ حرارت کو کم یا زیادہ کرنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ ۔
Stat native دیسی ریاست ۔
Stat of sale نیلام کو التواء میں ڈالنا ۔ التوائے نیلام ۔
Statable Adjective قابلِ بیان
Statal امر یکایا ہندو ستان کے صو بہ یا ست سے متعلق قوی حکومت سے متعلق ۔
Statant نقابت کسی جانور خصوصا شایر ببر چا رو ں ٹا نگوں پر کھڑا ہوا یک رخی تصویر ۔
State Noun حالت ۔ کیفیت ۔ صُورت حال ۔ مَخصُوص کیفیت
State affairs امور مملکت ۔ ملکی معاملات ۔
State aid Noun سرکاری اِمداد
State aircraft Noun سرکاری ہوائی جہاز ۔
State algid Noun درجہ ٹھنڈک (مرض کا)
State bank Noun مُملکتی بینک ۔ حکُومت کا مَنشُوری بینک
State banks Adjective بینک مملکت جس مملکت میں واقع ہو وہاں کی حکومت کا منشوری بینک ہو اور اس مملکت کے بینکاری قوانین کے ماتحت کام کرے ۔
State banquet Noun سرکاری ضیافت ۔
State bond Noun ریاستی بانڈ ۔ سرکاری بانڈ ۔
State cabin جہاز پر کپتان کا یا اعلی افسر کا کیبن سر ھا ری فرو دگاہ ۔ جہاز میں مسافر کے سونے کا کمرہ ریل میں نجی درجہ ۔
State call بول چال ضا بطہ کی ملاقات ۔ رسمی ملاقات ۔
State capitalism Noun ریاستی سرمایہ داری ۔ سرمایہ داری نِظام
State capitalism econ Adjective ریاستی سرمایہ داری نظام کی وہ صورت جس میں صنعت قدرتی وسائل اور سرمائے پر حکومتی گرفت ہوتی ہے ۔
State church Noun مُملکتی مذہب ۔ وہ کلیسا جس کو حکُومت نے تسلیم کیا
State churchman کلیسا ئے حکو مت کا رکن ۔
State cillege کالج جس کی مالی اعانت ریا ستی یا صو بائی حکو مت کر تی ہو ۔
State control Noun ریاستی کنٹرول ۔