English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Starting gate Noun گھڑوں کو ایک قطار میں رکھنے کے لیے دوڑ کے آغاز پر کھلنے والا جنگلہ ۔
Starting handle
Starting pistol Noun دوڑ کا اشارہ دینے کے لیے چلایا جانے والا پستول ۔
Starting place Noun دوڑ میں مقام روانگی ۔ وہ جگہ جہاں دوڑنے والا کھڑا ہوتا ہے ۔
Starting point نقطہ آغاز ۔
Starting post Noun مقابلے کی دوڑ میں وہ لکیر جہاں سے دوڑ شروع ہو ۔
Starting price Noun گھڑ دوڑ پر لگی آخری بولی ۔
Starting punch چٹخنی کس ۔ سر راخ میں سے کیل وغیرہ ۔
Starting stall Noun گھڑ دوڑ کے آغاز میں ہر گھڑے کا الگ خانہ ۔
Startingly Adverb غیر مسلسل طور پر ۔
Startish Adjective اُڑ جانے والا ۔ جو اڑ جائے ۔
Startle Verb چونکا دینا ۔ صدمہ ۔ حیرت ۔ متوحش کردینا
Startled Verb ڈرا ڈرایا ۔
Startler Noun چونکانے ۔ ہڑ بڑانے والا ۔ ڈرا دینے والا ۔
Startling Adjective فوری خطرہ یا تَعجُب کا باعث
Startlingly Adverb وحشت ناک طور پر
Startlish Adjective جو آسانی سے چونک جائے ۔
Starts Noun جھپاکا
Starvation Noun فاقہ ۔ فاقہ زدگی ۔ فاقہ کشی ۔ بھوکوں مرے کی حالت
Starvation wages Noun اجرت یا تنخواہ جو صرف فاقہ کشی سے بچانے کے لیے کافی ہو ۔
Starve Verb فاقے سے اذیت میں ھونا ۔ افلاس ۔ قِلت ذدہ ۔ احساسِ مِحرومی ۔ فاقے دے کر رام کرنا
Starved Verb بھوکے مرا ۔
Starved brood Noun مدھ مکھی کے انڈے بچے کی ایک بیماری ۔
Starvedly Adverb فاقہ کشی کے طور پر ۔
Starveling Adjective بھوکا ۔ دُبلا ۔ گھٹیا کیفیت کا ۔ کمزور جاندار
Starver Noun فاقہ کرنے یا کرانے والا ۔
Starwort Noun ستاروں جیسے پھول یا پتّوں والا درخت ۔ خصوصاً لونگ ۔
Stary Adjective دیکھو ۔
Stasad Adjective سٹیسڈ ۔ کھڑے پانی میں اگنے والا پودا ۔
Stash Verb گنجینہ ۔ چھُپائی گئی چیز