English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Standpipe Noun عموداً لگا ہوا پائپ یا پانی کی نلکی خصوصاً عارضی ٹونٹی اور ٹنکی کے درمیان ۔
Standpoint نقطہ نگاہ ۔ نقطہ نظر ۔ زاویہ نگاہ ۔
Standstill Noun رُکاٴو ۔ توقف ۔ بے حرکت کھڑے ھونے کی حالت
Standstill agreement معاہدہ روک ۔ معاہدہ امتناع ۔
Standstill agreement fin Adjective دو ملکوں کے درمیان معاہدہ جس میں قرض دار ملک کو قرضے کی ادائیگی کے لیے مزید مہلت دی جاتی ہے ۔
Standtsill agreement Noun قرضے کی ادائیگی کے لیے مزید مہلت لینے کا اقرار نامہ ۔
Stane Phrase موقف ، پوزیشن ۔
Staned glss Phrase داغدار شیشہ ۔
Stang Noun بلی ۔ کھمبا ۔ ڈنڈا ۔
Stang ball Noun بار شوٹ کی ایک قسم ۔
Stanhope Noun سُبک وزن گاڑی ۔ اونچی نشِست والی گاڑی ۔ پیچھے سے بند گاڑی ۔ بے چھت بگھی
Stanhope horse Noun گھوڑا جو گاڑی میں جوتا جاتا ہے ۔
Stanhope lens Noun عدسہ اسٹن ہوپ ۔
Stanhope press Noun لوہے کا دستی چھاپہ ۔
Stanine Noun رُجحان سازی کا مُسَلَمہ معیاری سِلسِلہ
Stanitza Noun کاسک یا قزاق کا گاوں یا شہر ۔
Stank Verb گندی بو چھوڑی ، بسایا ۔
Stank hen Noun جنگلی مرغی ۔ بن مرغابی ۔ مرغابی ۔
Stank meadow Noun مرغزار جس میں گھڑا ہو ۔
Stankie Noun مرغابی ۔
Stanley knife Noun ایک بہت تیز دھار والا چاقو جس کے پھل بدلے جاسکتے ہیں ۔
Stannane tin hydride snh4
Stannary Noun وہ جگہ جہاں قلعی کی کانیں ھوں ۔ قلعی کی کان ۔ قلعی سُوندھنے کی جگہ
Stannary courts Noun ٹین کے کانوں والے علاقوں کی عدالت واقع کارنوال و ڈیون ۔
Stannate Noun ترشہ ٹین کانمک ۔
Stannator Noun ٹین کے کانوں والے علاقے کا پارلیمانی رکن ۔
Stannel Noun ایک قسم کا چھوٹا باز ۔ شکرا ۔
Stanners Noun سنگریزے جو پانی میں یا پانی کے قریب پائے جاتے ہیں ۔
Stannic Adjective قلعی کا ۔ قلعی کے مُتعَلِق ۔
Stanniferous Adjective ٹین آمیز ۔ ٹین پیدا کرنے والا ۔