English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Standing crops فصلیں ۔ کھڑی فصلیں ۔ موجود فصلیں ۔
Standing cup لمبا جام ۔ جس میں سا ق اور ڈھکن دو نوں ہو تے ہیں ۔
Standing dish Noun, Adjective کوئی خاص کھانا جو روز پکتا ہو ۔
Standing finish مکان کے وہ لو از مات یا سا زو سا مان جو مستقل اور دو امی ہو تے ہیں ۔
Standing joke Noun مستقل ہدف استہرا۔ جس کا اکثر مذاق اڑایا جائے ۔
Standing ladder پٹری دار سیر ھی ۔
Standing long پرانا ۔ کافی مدت کا ۔
Standing on our little grain of sand
Standing order Idiom طریقہ ھدایات ۔
Standing orders Noun, Plural کسی ادارے ۔ پارلیمنٹ ۔ کونسل ۔ انجمن وغیرہ کے ضوابط کار ۔
Standing ovation Noun حاضرین یا تماش بینوں کا کسی کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجانا ۔ پُر جوش خراج تحسین ۔
Standing part رسے و غیرہ کا وہ سرا جو بند ھا ہو ا ہو تا ہے ہر خلاف اس کے جسے پکڑ کر کھینچتے ہیں ۔
Standing place Noun کھڑا رکھنے یا کھڑا ہونے کی جگہ ۔
Standing pools gather filth Idiom پانی تو بہتا بھلا کھڑا گدلا ہوۓ ۔
Standing rigging Noun مستقل طور پر بندھی ہوئی طنابیں وغیرہ ۔
Standing room Noun کھڑا ھونے کی جگہ ۔ صرف کھڑا ھو سکنے کی گُنجائش
Standing rope Noun مستول کو سہارنے کے رسے ۔
Standing rule Noun وہ ضابطہ جو کوئی جماعت اپنی کاروائی کے لیے بناۓ ۔
Standing rules Noun مستقل قواعد ۔
Standing stone Noun لاٹھ ۔ یک سنگی ستون ۔ سنگ یادگار ۔
Standing timber درخت ۔عمارتی لکڑیوں کے درخت ۔
Standing water Noun کھڑا یا بند پانی ۔
Standing wave Phrase مقیم موج : ساکن موج ۔ مخالف اطراف میں دو ایک جیسی موج حرکات کے بیک وقت اخراج سے پیدا شدہ موج ۔
Standish Noun قلم دان ۔ دوات ۔
Standout Noun نُمایاں ۔ مُمتاز ۔ ناموَر
Standover Noun فصل کٹنے کے بعد دوسرے سال پھر اگنے والا ۔ جیسے گنا کپاس وغیرہ ۔
Standpat Noun سیاسی معاملوں میں حد سے زیادہ قدامت پسند شخص ۔ تبدیلی کی مخالف کرنے والا شخص ۔
Standpater Noun تبدیلی کی مزاحمَت کرنے والا
Standpatter Noun دیکھو ۔
Standpattism Noun قدامت پسندی ۔ تبدیلی کے مخالف ۔