English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Standardize Verb معیاری بنانا ۔ بہتر بنانا ۔ ایک معیار کا بنانا ۔
Standardized Verb معیاری بنایا ۔
Standards Phrase سٹینڈرڈز ۔
Standards work Adjective وہ کتابیں جو اپنے شعبہ کی مسلمہ اور مانی ہوئی ہیں اور جن کی معلومات و مواد کو سند کا درجہ حاصل ہے ۔
Standatd ofl ivinng life معیار زندگی ۔
Standaway جسم سے الگ نظر آنے والا ۔
Standby Verb قائم رہنا ۔ حمایت کرنا۔
Standby arrangements fin Adjective ضرورت پڑنے پر استعمال کرنے والے مالیاتی فنڈ ۔
Standee Noun کِسی سواری یا تھیٹر میں جگہ نہ مِلنے پر کھڑا رہنا
Standel بروا یا چھوٹا درخت جسے عمارتی لکڑی کے لئے چھوڑ دیا گیا ہو ۔
Stander Noun کھڑا ھونے والا ۔ مُستحکَم
Stander by تما شا ئی ۔
Standerd gravity Noun اسراع تقلی ،
Standerdised death rate Noun معین شرح اموات
Standergrass ثعلب مصری کی ایک جنس ۔
Standfast مستحکم حالت ۔ استحکام ۔ مستقل حالت ۔ استقلال ۔
Standfort binet test
Standholderate Noun عُہدا ۔ مَنصَب
Standhouse گھوڑ دوڑ کے میدا ن کا بڑا چبو ترہ ۔
Standin good stead مدد کرنا یا کام آنا
Standing Noun دائمی حیثیت ۔ بڑی حیثیت ۔
Standing army Noun عساکر قائمہ ۔ مُستَقِل فوج ۔ قائِم فوج
Standing barrage تو پوں کی قطار جو کسی مخصوص علا قے پر ایک خط میں گو لہ باری کے لئے کھڑی کی ھئی ہو ۔
Standing bevel گنیا جس کا زاویہ منفر جہ ہو ۔
Standing block pulley چرخی کا قا ئمہ چو کٹھا ۔
Standing charges تجا رت ۔ مستقل مصارف ۔
Standing commiettee Noun مَجلِس قائمہ ۔ ایڈہاک کے بر عکس
Standing committee Noun مستقل طور سے تشکیل دی گئی چند اقراری مجلس عارضی ایڈہاک کے برعکس ۔
Standing cop کھڑی دصل ۔ کھڑی کھیتی ۔ کسی مقر رہ وقت پر کسی مخصوص حالت میں کل جا ند ار چیز وں یا ایک قسم کی جا ند ار چیز کی مجموعی تعداد یا مقدار ۔
Standing crop کھڑی فصل ۔