English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Standard lamp Noun اونچا فرشی لیمپ ۔ جس کا پایہ فرش پر ٹکا ہو اور بتی اوپری سرے پر ۔
Standard line Adjective معیاری خط ۔
Standard money معیاری زر ۔
Standard of deferred payments Noun معیاری ملتوی ادائیاں ۔
Standard of living Noun معیارِ زِندگی ۔ اپنے اپنے انداز کے مُطابِق
Standard of living standard of life Noun معیار زندگی مادی اشیاء کی وہ مقدار اور وہ خوبی مع بعض دیگر سہولتوں کے جس کی کسی شخص گروہ جماعت یا قوم کو ضرورت ہوتی ہے اور جنہیں زندگی بسر کرنے کے لیے کام میں لایا جاتا ہے اگرچہ اپنے اپنے انداز کے مطابق ۔
Standard of perfection excellence معیار تکمیل ۔ معیار کمال ۔
Standard of value Noun معیار قدر ۔
Standard ofcomfort معیار زندگی ۔ زندگی کے آرام و آسا ئش کا معیار ۔
Standard ofvalue معیا ر قدر ۔
Standard operating procedure Noun معیاری ضابطہء کار ۔
Standard or way of living Phrase اس کا کھانا پینا اچھا ہے
Standard rate معیاری شرح یا معیاری نرخ ۔
Standard referencevaiue Adjective سٹینڈرڈقیمت
Standard rent معیاری کرایہ ۔
Standard solution میعاری محلول ۔ ایسا محلول جس کا ارتکاز علم میں ہو ۔
Standard star معیاری ستارہ ۔ وہ ستارہ جس کو بنیاد مان کر اونچا ئی وقت اور در سرے اجرام فلگی کا مقام معلوم کیا جاتا ہے ۔
Standard stlution کیمیا ۔ معیاری محلول ۔
Standard temperature and pressure stp
Standard test معیاری جانچ وہ امعا ن یا جا نچ جس کا معیار بہت سے لو گوں کی آزما ئش کے بعداو سطا منایا گیاہو ۔
Standard time Noun معیاری وَقت ۔ شمسی وَقت کا اوسط۔ ۱۲۰ درجے کا طول البلد کا وَقت پاکِستان کا معیاری وقت
Standard type Noun معیاری نمونہ ۔
Standard unit معیاری انحراف کی پیما ئش کرنے کی اکا ئی ۔
Standard wing نیو گینی کا طا وس ۔
Standard winged پر ند جس کے با زو میں دو لمبے پر ہوں ۔
Standardbirth rate Noun معیاری شرح پیدائش ۔
Standardbred Noun اچھی نسل کا گھوڑا ۔ تازہ گھوڑا ۔
Standardise Verb وہ عمل جس میں کسی سکور کے مجموعہ کو اوسط اور معیاری انحراف میں تبدیل کرنا ۔
Standardised score Adjective خام سکور سے متعین اوسط و معیاری انحراف کے مطابق تبدیل کیا گیا سکور ۔
Standardization Noun معیار کے مطابق بنانا ۔ کوئی معیاری نمونہ مقرر کرنا ۔