English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Standard Phrase معیار ۔
Standard agreement law Adjective چھپا ہوا فارم جسے ٹھیکیدار اکثر معاہدے کے وقت استعمال کرتے ہیں ۔
Standard ascll Noun سٹینڈرڈ اے ایس سی آئی آئی ۔ کریکٹرز کا ایک سیٹ جو اعشاری ۰ اور ۱۲۷ کے مابین آسکی ویلیوز کو تفویض کیا گیا ۔
Standard assessment task Noun کسی اہم بنیادی مضمون پر طلبہ کی استعداد جانچنے کے لیے آزمائشی امتحان ۔
Standard atmosphere Phrase معیاری فضا ۔
Standard bearer Noun علم بردار سپاہی ۔ کسی تحریک میں پیش ۔
Standard bearer Noun علم بردار سپاہی ۔ کسی تحریک میں پیش ۔
Standard bred Adjective کسی خاص معیار کے مطابق پیدا کیا ہوا ۔ معیار النسل ۔
Standard candle Noun روشنی کی شِدّت کا اندازہ لگانے کی معیاری اکائی
Standard cell Noun معیاری سیل ۔
Standard coin Adjective معیاری سکہ ۔
Standard complement Noun معیار سے منحرف چیز ، معیار پر پورانہ اتر نے والی چیز
Standard condenser Noun معیاری کنڈنسر ۔
Standard costing معیاری لاگت ۔
Standard deviation Noun معیاری اِنحراف ۔
Standard electrode میعاری الیکٹروڈ ۔ ایک ایسا الیکٹروڈ جو میعاری محرک برق قوت پیدا کرتا ہے مثلاہائیڈروجن الیکٹروڈ ۔
Standard electrode potential Phrase معیاری الیکٹروڈ پوٹینشل : وہ ای ایم ایف جو معیاری پاف سیل کو معیاری ہائیڈ روجن الیکٹروڈ سے جوڑنے پر پیدا ہوتی ہے ۔
Standard english Noun معیاری انگریزی ۔ مدری زبان
Standard enthalpy change of combustion standard combustion enthalpy
Standard enthalpy change standard reaction enthalpy
Standard error Noun معیاری انحراف ۔ معیاری چوک ۔ معیاری غلطی ۔ معیاری خطا ۔
Standard form scientific notation exponential notation
Standard gauge Noun معیاری پٹڑی ۔ ریل کی پٹڑی کی معیاری پیمائش
Standard gibbs energy change standard reaction gibbs energy
Standard gold Noun معیاری سونا جس سے سکہ بنایا جاتا ہے ۔
Standard grade Noun ثانوی تعلیم کے سرٹیفکیٹ کا امتحان ۔
Standard guage gage Noun جسامت ناپنے کا ایک آلہ ۔ چار فٹ آٹھ انچ کی چوڑی پٹری ریل کی ۔
Standard high معیا ی جھاڑ کی او نچا ئی کا ۔
Standard ization معیاری بندی ۔ معیار کے موا فق کرنے۔
Standard izer معیار کے مو افق بنا نے والا ۔