English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stalagmite Noun رسُوب کلسی فرش
Stalagmitemarble سلمانی ۔ مر مر ۔
Stalagmitic Adjective کلسی فرش کے مُتعَلِق
Stalagmitically رسوب کلسی فرشی کی خا صیت کے طور پر ۔
Stalagmometer سطحی تنش پیما ۔
Stalagmometry سطحی تنش پیمائی ۔
Stale باسی پرانا بے لطف ۔
Stale affidavit پرانا حلف نامہ ۔
Stale cheque شخص ثالث جس کے پاس شرط کا روپیہ جمع کیا جاتا ہے ۔
Stale demand stale claim مطالبہ خارج المیعاد ۔
Stalely Adverb بد مزہ ۔ بے روح کی طرح
Stalemate Noun زَچ ۔ مُعلق بازی ۔ تعطل پیدا کر دینا ۔ چوپٹ کر دینا ۔ زِچ کر دینا
Staleness باسی ہونا ۔
Staling Noun فر سو د گی ۔ جر اثیم پروری میں جر اثیم کی نشو ونما کا بتدر یج گھٹتے بِلا آخر رُ ک جا نا ۔
Stalinism Noun جوزف اسٹالن کے اُصول اور طور طریقے
Stalinist Verb, Adjective اسٹالن پرست
Stalk Noun, Verb اکڑ کر چلنا ۔ شکار کا تعاقب کرنا ۔ ٹٹی کی آڑ میں شکار کھیلنا ۔ گھات کی چال ۔ حیلہ ۔ بہانہ ۔ اینٹھ کر چلنا ۔
Stalk disease آلو کی ایک بیماری ۔
Stalk eyed کیکڑا وغیرہ غصنہ نما جو ڑ سے ملی ہوئی آنکھوں والا ۔
Stalk eyed کیکڑا وغیرہ غصنہ نما جو ڑ سے ملی ہوئی آنکھوں والا ۔
Stalk field Noun, Adjective کھیت جس کی فصل کی با لیاں کاٹ لی گئی ہوں اور صرف ڈنٹھل رہ گئے ہوں ۔
Stalk shaver ڈنٹھل کا ٹنے کا اوزار ۔
Stalkadle جس کا کسی جگہ شکار آڑمیں کیا جا سکے ۔
Stalkborer ایک پتنگے کا پہل روپ جو پودوں کو نقصان پہنچا تا ہے ۔
Stalked Adjective آہستہ جلدی سے حرکت کی ۔
Stalkedpuffball ایک کسم کا سما روغ ۔
Stalker Noun آڑ میں شکار کرنے والا
Stalkike ڈنٹھل یا ڈنڈی سے مشابہ ۔
Stalkily ڈنٹھل کے طور پر ۔ نزاکت کے ساتھ ۔
Stalkiness ڈنٹھل کی طرح ہونا ۔ نزاکت ۔