English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stainless Adjective پاک صاف ۔ بے داغ ۔
Stainless steel Phrase سٹیسن لیس سٹیل ، داغ روک فولاد : کرومیم فولادوں کی جماعت ۔
Stainlessly Adverb بِلا داغ لگے
Stainlessness Noun بے عیب ہونا ۔ بے داغ ہونا ۔
Stains blood Noun خون کے دھبے
Stair Noun سیڑھی ۔ زینہ ۔ زینہ گی سیڑھیاں ۔ ( جمع) سیڑھیاں ۔
Stair dance Noun ایک قسم کا ناچ جو چھوٹے سے زینے پر اوپر نیچے جاکر کیا جاتا ہے ۔
Stair foot سیڑھی کا سب سے نیچے کا حصہ ۔
Stair head Noun, Adjective سیڑھی کا سب سے اوپر کا حصہ ۔ سرزینہ ۔
Stair pit کان کا اتھلا رستہ جس میں سیڑھی لگی یا بنی رہتی ہے ۔
Stair road
Stair rod لکڑ ی یا دھات کا ڈنڈا جو قدمچوں کے درمیان زینے کے فرش کے کونوں کو دبانے کے لئے ہو تا ہے ۔
Stair shop سیڑھی کا قد مچہ ۔
Stair step سیڑھی کے قد مچوں سے مشابہ ۔
Stair tower زینہ دار مینار ۔
Stair wire لکڑ ی یا دھات کا پتلا ڈنڈا جو قد مچو ں کے در میان زینے کےفرش کے کا نوں کو دبا نے کے لئے ہو تا ہے ۔
Staircase Noun جنگلا ۔ زینے کا ہتھا ۔ زینے کے ساتھ کھڑا کیا گیا سہارا
Stairhead Noun زینے کے سرے پر ہموار سطح ۔
Stairlift Noun گھریلو زینے کے جنگلے پر چلنے والی اپاہج آدمی کی کرسی ۔
Stairstep سیڑ ھی کے قد مچوں کی طرح اوپر یا نیچے جانا ۔
Stairway Noun وہ راستہ جہاں دوسری جگہ جانے کے لیے سیڑھیاں بنی ھوں
Stairwell Noun عمودی راستہ۔ شگاف یا جہاں سیڑھیاں نہ ھوں
Staith staithe تیر تا ھوا چبو ترہ یا گھاٹ ۔ خصو صا لب در یا کو ئلے کا ڈپو جہاں کسان سے کو ئلہ لا کر جہاز پر چڑھا نے کے لئے رکھا جا تا ہے ۔
Staithe Noun دریا یا سمندر کا گھاٹ خصوصاً جہاں سے کشتیاں کوئلہ حاصل کریں ۔
Stakage کھو نٹا گاڑ کر نہر وغیرہ کی حد بندی کرنا ۔
Stake Noun, Verb چوب ۔ لکڑی ۔ چھڑی ۔ شرط کا روپیہ جو پہلے سے متعین ہو ۔ گھڑ دوڑ جس میں شرط لگائی ۔ بلیوں سے باندھنا ۔
Stake boat کشتی جو دوڑ کے وقت راہ بتانے کے لئے ایک جگہ لنگر ڈالے رہتی ہے ۔
Stake boat کشتی جو دوڑ کے وقت راہ بتانے کے لئے ایک جگہ لنگر ڈالے رہتی ہے ۔
Stake body Noun کھونٹی دار ٹرک ۔
Stake body Noun کھونٹی دار ٹرک ۔