English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stalking horse گھوڑا یامصنوعی گھوڑا جس کی آڑ میں شکاری چھپ کر شکار کھیلتا ہے ٹٹی کی آڑ بہانہ ۔
Stalking horse گھوڑا یامصنوعی گھوڑا جس کی آڑ میں شکاری چھپ کر شکار کھیلتا ہے ٹٹی کی آڑ بہانہ ۔
Stalkingly دبی چال سے ۔
Stalkless Adjective بے ڈنڈی ۔ بلا ڈنٹھل
Stalklet چھوٹا ڈنٹھل یا ڈنڈی ۔
Stalky Adjective ڈنٹھل والا ۔ ڈنٹھلی
Stall Noun, Verb جانوروں کا تھان ۔ ایک جانور کی جگہ ۔ عارضی دکان ۔ سماع خانہ کی شامیانے والی نشست مویشیوں کوتھان پر باندھنا ۔
Stall edition کتاب کا ۔ سستا ایڈیشن ۔
Stall fed تھان پر باندہ کر موٹا کیا ہوا ۔
Stall feed
Stall gate کوئلے کی کان میں کام کے حجرے سے کان کی خاص سڑک تک راستہ ۔
Stall holder کلیسائی نشست پر بیٹھنے والا سماع خانے کی جو پادر یوں کے لئے مخصوص ہوتی ہے عارضی دکان یاسائبان کامالک ۔
Stall literature کتاب کی دکان کا مالک ۔ کو ئلے کی کان کے حجرے میں کام کرنے والا ۔ نیش اس میں کام کرنے والوں کی جماعت ۔
Stall warning indicator ہوائی جہاز کا وہ آلہ جو ا با ز کو یہ بتا تا ہے کہ کشرت بو جہ یا ایند ھن کی کمی کی وجہ سے انجن بند ہونے والا ہے ۔
Stallage میلوں میں دکان یا اسٹال لگانے کا حق ۔
Stallage fin Adjective میلوں میں دکان لگانے کا حق تھرا ٹیکس ۔
Stallboard تختہ اشتہار جو کھڑ کی کی چو کھٹ کے آگے ہوتا ہے ۔
Stalled Verb اچانک رک گیا ۔
Staller شاہ انگلستان ایڈورڈ سوم کا ایک اعل افسر ۔
Stallfeed مویشی کو موٹا کرنے کے لئے تھان پر باندہ رکھنا موشی کا تھان پر کھاکر موٹا ہو نا ۔
Stallholder Noun بازار وغیرہ میں اسٹال لگانے والا دوکان دار ۔
Stalling اصطبل کی گنجائش ۔ ہوا بازی ۔ زیادہ بوجہ ۔ یا ایندھن کی کمی کی وجہ سےانجن کا بند ھو جانا ۔
Stallion Noun افزائش نسل کا گھوڑا یا سانڈ ۔
Stalloy برقی فولاد ۔ ایسا فولاد جس میں ۳ . ۵ فی صد سلیکون ہوتا ہے اور پسماندگی کی وجہ سے بہت کم توانائی ضائع کرتا ہے ۔ ایسے برقی آلات کے اجزا بنانے میں استعمال ہوتا ہے جو متبادل برقی میدانوں کی زد میں رہتے ہیں ۔
Stallplate تانبے کا پتر جس پر نا ئیٹ آف گار ٹر کا نشان کندہ ہوتا ہے ۔
Stallreader کتاب کی دکان پر کتابیں پڑھے والا ۔
Stallriser دکان کے سامنے کا وہ ھصہ جو سجی کھڑکی کے نیچے ہوتا ہے ۔
Stalment credit قسطوں پر ادھار کی ادائیگی ۔
Stalwart Adjective بہادر ۔ دلیر ۔ ہمت والا ۔ باعزم ۔
Stalwartly Adverb دلیری یا بے خوفی سے