English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stake down شرط کا رو پیہ جمع کر ا نا ۔
Stake driver Noun بو تیمار پرندہ ۔ بگلے کی ایک قسم
Stake head رسہ بنانے میں لکڑی کی میخ جو لڑ کو ایک دوسرے سے الگ رکھتی ہے ۔
Stake holder وہ شخص شالش جس کے پاس شرط کا رو پیہ جمع کیا جاتا ہے ۔
Stake net مچھلی پکڑ نے کا جا ل بانسں چربوں وغیرہ پر لٹکا ہو ا ۔
Stake net مچھلی پکڑ نے کا جا ل بانسں چربوں وغیرہ پر لٹکا ہو ا ۔
Stake out کسی مشکوک شخص یا علاقے پر پولیس کی نگرانی ۔
Stake out کسی مشکوک شخص یا علاقے پر پولیس کی نگرانی ۔
Stake presidency Noun, Adjective مارمن اسقف کا حلقہ اقتدار ۔
Stake race Noun وہ گھُڑ دوڑ جس میں مالک روپے فراہم کرتا ھے
Stake race stakes rave وہ گھڑ دوڑ جس میں انعام کا روپیہ کل کا کل دوڑ کے شرکا دیتے ہیں ۔
Stake rope Noun جانوروں کو کھونٹے سے با ند ھنے کی رسی ۔
Stakebuilding Noun حصص کی خریداری ۔ شیئرز کی خریداری ۔
Staked Adjective بازی لگائی ۔
Stakeholder law Adjective شرطی رقم بردار وہ شخص جس کے پاس شرط کی رقم یا مال رکھا جاتا ہے ۔
Stakeman سروے وہ شخص جو کھو نٹا نصب کرتا ہے ۔
Staker Noun داو لگانے والا ۔ رسک لینے والا ۔ رقم خرچ کرنے والا ۔
Stakhanovism Noun افزائش پیدا وار کی مہم ۔ افزائش نسل کی مہم ۔
Stakhanovist Noun, Adjective پیداوار میں اضافے کا بیڑا اٹھانے والا ۔ پیداوار کو بڑھانے والا ۔
Stakhanovite Noun غیر معمولی طور پر کارگزار یا مختی مزدور ۔
Stakhanovitism کارکرد گی کا ایک ۔ نظام جس میں مقا بلہ ہو تا ہے اور انعا مات دیئے جاتے ہیں ۔
Staking کھو نٹا ٹھو کنا ۔ میخ اند ازی ۔
Stalacititic رسوب کلسی سقفی سے مشابہ یا متعلق یا ان سے بھرا ہوا ۔
Stalactic رسوب کلسی سقفی سے متعلق پا نی کے رسنے سے بنا ہوا ۔
Stalactiform رسوب کلسی سقفی سے مشابہ ۔
Stalactite Noun کلسی رسُوب
Stalactitic Adjective کلسی رسُوب صِفت
Stalactitiform دیکھو ۔
Stalag Noun جنگی قیدیوں کا قید خانہ
Stalagma کار بو نیٹ آ ف لا ئم کا تہ نشیں مادہ جو غاروں وغیرہ کے فرش پر پایا جاتا ہے رسوب کلسی فرش ۔ ستا لغیت ۔ اس طرح جمع ہونے والا چونا پتھر ۔