English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stalwartness Noun قوت ۔ صلابت ۔ طاقت ۔ توانا ۔ مضبوط جسم ۔
Stalworth دیکھو ۔
Stalwortness Noun تنو مندی ۔ اِستقامَت
Stamch زخم سے خون روکنا پکا گرم پر جوش ۔
Stamdunk Verb اچھلنا اور گیند جال پر رکھنا ۔
Stamdunked Verb اچھلا اور گیند جال پر رکھا ۔
Stamea Adjective نر پنکیسر حامل زر ۔
Stamen Adjective سٹیمن ۔ زر ریشہ ۔ زربر ۔ زر حامل ۔ پھولدار پودوں میں نر تولیدی عضو ۔
Stamended زر دار ۔ زر ریشہ دار ۔
Stamina Noun قوت ۔ برداشت ۔ سکت ۔ ہمت ۔ جرات ۔
Stamina building Verb صنعتی تربیت میں زیر تربیت کارکنوں کو تجربہ کارکارکنوں کے برابر رفتار اور سعی و برداشت کی تربیت دینا ۔
Staminal Adjective پھول کی زر برداری کی متعلق ۔ قوت برداشت کے متعلق ۔
Staminate Adjective سٹیمینیٹ ۔ زر ریشہ دار ۔ ایسا پھول جس میں زر ریشہ ہو لیکن بذرہ دان نہ ہو ۔
Stamineous Adjective متعلق بہ نر ۔ نرینہ ۔
Staminer Noun تتلاہٹ ۔ ہکلا پن ۔ لکنت ۔
Staminiferous Adjective زر ریشہ دار
Stamininode Noun بے ثمر زر ریشہ ۔
Staminodium Noun غیر بار آور ۔ بے ثمر زر ریشہ
Staminody Noun پھول کے مُختلِف اعضا کا تبدیلی ماہِیت کی بدولت زر ریشہ میں تبدیلی
Stammer Verb ہکلانا ۔ رک رک کر کہنا ۔ بولنے میں رکاوٹ آنا ۔
Stammered Verb تتلایا ۔
Stammerer Adjective ہکلا ۔
Stammering Verb پگلا پن تتلانا پکلانا یا رک کر بولنا ۔
Stammeringly Adverb ہکلے پن سے
Stammnel Noun ایک سرخ رنگ کا موٹا اونی کپڑا ۔
Stammnel colour Noun سرخ رنگ جس میں کپڑا رنگا جاتا تھا ۔
Stammos Noun قدیم یونان کا شراب رکھنے کا ظرف ۔
Stamp Verb مہر لگانا ۔ نقش ابھارنا ۔
Stamp and go Noun رسا وغیرہ لے کر مستول کے گرد کٹہرے کو یا ٹیبل کے گرد ڈھانچے کو مضبوط کرنے کا حکم ۔
Stamp battery Noun کوب مورچہ ۔