English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stagnantly Adverb حالت بے حرکتی میں
Stagnate Verb کسی بہنے والی چیز کا رُک جانا ۔ کھڑا ہونا ۔ غیر متحّرک ہونا ۔
Stagnated Verb بہنے سے بند ہو گیا ۔
Stagnation جمود ٹھہرائو ۔
Stagnation stasis Adjective زندگی عمل اور دماغ کا جمود تعطلی بے حرکتی سڑائو ۔
Stagning Noun درجہ بندی
Stagnum Noun جوہڑ جس میں سے پانی نکلنے کا راستہ نہ ہو ۔
Stagulum Noun پرند کا غشاء اطاق ۔
Stagy Adjective اسٹیج کا حوالہ لیے ھُو ئے ۔ اداکارانہ ۔ دکھاوٹ والا
Stagy stagey Adjective تھیٹری وضع کا ۔ نمود و نمائش کا ۔ نمودو نمائش والا ۔ نمودیا ۔ مبالغہ آمیز بننے والا ۔ ریاکارانہ ۔
Stagyrite دیکھو ۔
Stahihelm Noun جرمنی کے سابق فوجیوں کی ایک تنظیم کا نام ۔ اس تنظیم کے اراکین ۔
Stahlian Adjective اسٹال کے نظریہ روحیت سے متعلق ۔ اس کے حیاتی عمل اور مرض کے نظریے سے متعلق ۔ جرمن کے ایک کیمسٹ کا نام ۔
Staid باوقار سنجیدہ ۔
Staidly Adverb تحَمُل سے
Staidness Noun متانت ۔ مُستَقِل مزاجی ۔ ٹھہراٴو
Staig Noun دیکھو ۔
Staight and narrow Noun خوش اطواری اور دیانتداری ۔
Stail Noun, English اوزار کا لمبا سیدھا چوبی دستہ ۔
Stain Verb بدرنگ کر دینا ۔ خون آلودہ ۔ جس پر خون کے دھبے ہوں ۔
Stain african Noun بعد رنگنے کے
Stainability Noun رنگ پکڑنے کی صلاحیت ۔
Stainable Adjective داغ پزیر ۔ رنگ پکڑنے کے لائق
Stained Verb نشان ڈالا ۔
Stained glass غیر شفاف شیشہ ۔ رنگ دانگدار شیشے کی ایک قسم جو کاپر اور سلور جیسی آلودگیاں شامل کرنے سے تیار ہوتا ہے ۔
Stained glass windows Noun بو قلموں شیشوں کی کھڑکیاں جن پر اولیا یا فرشتوں کی تصویریں بنی ہوئی ہوتی ہیں ۔
Stainer Noun رنگ لگانے والا ۔ رنگ ریز
Staining Noun رنگ کاری ۔ تلوین ۔
Staining power Noun طاقت تلوین ۔
Staining protein Noun تفریق تلوین(رنگ کرنا)