English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Stagflation | Noun | جمود ۔ افراط زر کی صورت جس میں مال کی متناسب مانگ یا روزگار مہیّا نہ ہو ۔ |
| Staggard | Noun | بارہ سنگا جس کی عُمر تین اور چار سال کے درمیان ہو ۔ |
| Stagger | لڑکھڑانا ۔ | |
| Stagger grass | Noun | ایک قسم کا سوسن ۔ |
| Staggerbush | Noun | ایک بُوٹی جس کے پتے زہریلے اور پھول سفید ھوتے ہیں |
| Staggered | Verb | ڈگمگایا ۔ |
| Staggerer | Noun | چکرا دینے والا |
| Staggering | Adjective | جھُومتے ھُوئے چلنے والا |
| Staggering gait | Noun | لڑکھراتی چال |
| Staggeringly | Adverb | لڑکھڑاتے ھُوئے انداز میں |
| Staggers | Noun | مویشیوں کو کمزور کرنے ۔ ڈگمگادینے والے امراض میں سے کوئی ۔ چکّر ۔ دوران سر ۔ گھمیری ۔ |
| Staggerwort | Noun | ایک درخت جس کی پتیاں دنتیلی اور پھول زرد ہوتے ہیں ۔ |
| Staggery | Adjective | لڑکھرانے والا ۔ لغزش کرنے والا ۔ متز لزل ۔ مزبزب ۔ ڈانوں ڈول ۔ |
| Staggie | Noun | دیکھو ۔ |
| Staghorn fern | Noun | ایک قسم کا آسٹریلیائی سرخس ۔ |
| Staghorn sumac | Noun | شمالی امریکا کا سماق ۔ |
| Staghound | Noun | دیکھو ۔ |
| Stagiary | Noun | سکونت گزیں پادری ۔ مقیم پادری ۔ |
| Stagiary school | Noun | ایک سکول جس میں فرانسیسی قانون۵ ۸ ۱ کے مطابق تین سال کی خدمت کی بنیاد پر بحالی کی جا سکتی ہے ۔ |
| Stagily | Adverb | تھیٹر کی طرز لیے ھُوئے |
| Staginess | Noun | تھیٹر کی مانند حالت لیے ھُو ئے |
| Staging | Noun | ڈرامے کو اسٹیج پر دکھانا ۔ تمثیل پیش کرنا ۔ ڈاک گاڑیاں چلانے کا کام ۔ |
| Staging area | Noun | پڑاٴٴو ۔ ٴٴٴکسی فوج یا لشکر کا پڑاٴو |
| Staging post | Noun | مستقل ٹھہرنے کی جگہ خصوصاً ہوائی جہاز کے راستے میں ۔ |
| Stagirite | Noun | اصطاغیری ۔ مقدونیہ کے شہر ستاجرہ کا باشندہ ۔ خصوصا حکیم ارسطو جو وہاں پیدا ہوا تھا ۔ |
| Stagmometer | Noun | رقیق کے فی اکائی حجم میں قطروں کی مقدار ناپنے کا آلہ ۔ |
| Stagnance | Noun | دیکھو ۔ |
| Stagnancy | Noun | جمُود ۔ بے حرکتی ۔ مندا |
| Stagnant | Adjective | سُست ۔ بند پڑا ہُوا ۔ بے حرکت ۔ بند ۔ |
| Stagnant hypotelosism | Noun | آکسیجن کی مناسب مقدار کی ترسیل کی صلاحیت کا فقدان |