English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stage manager Noun اسٹیج مُتنظم ۔ پسِ پردہ تمام مُعاملات کو درُست رکھنے والا
Stage name Noun کسی اداکار کا اختیار کردہ نام ۔
Stage of judicial proceeding عدالتی کاروائی کا مرحلہ ۔ نوبت کاروائی عدالتی ۔
Stage of resolution Noun زمانہ انحطاط مرض ۔
Stage plank عموما تیرتا ہوا چبرترہ جس پر سے جہاز کا مال اور مسافر اتارے جاتے ہیں
Stage play Noun اسٹیج پر کھیلا جانے والا ڈراما ۔ ریڈیو ڈراما وغیرہ سے الگ ۔
Stage playing نا ئک میں پارٹ کرنا ۔ اداکاری ۔
Stage property لبساس یا فر نیچر وغیرہ جو اسٹیج پر استمال کیا جا ئے ۔
Stage right Adverb تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کے دائیں جانب ۔
Stage rights Noun, Plural کسی خاص کھیل کو پیش کرنے کے خصوصی حقوق ۔
Stage sense Noun ڈرامائی شعور ۔
Stage set سینری اور لبساس وفرنیچر کی تر تیب کسی مخصوص منظر کے لئے ۔ لوازم تماشاگاہ ۔ کھیل کی ترکیب یا طرز ۔
Stage setting اسٹیج پر ایکٹروں اور لوازمات کی ترتیب ۔
Stage struck اسٹیج زدہ ۔ جس پر ہر وقت تھیڑ کی دھن سوار ۔ رہتی ہے ۔ دیوانہ اسٹیج ۔
Stage struck اسٹیج زدہ ۔ جس پر ہر وقت تھیڑ کی دھن سوار ۔ رہتی ہے ۔ دیوانہ اسٹیج ۔
Stage tower مینار جس کی منزلیں بہت زیادہ نمایاں ہوتی ہیں ۔
Stage wait اسٹیج پر کھیلے جانے کے در میان رخنہ یا وقفہ ۔
Stage whisper Noun ایکٹروں کا علیحدہ ہو کر اونچی آواز میں سرگوشی کرنا تاکہ تماش بین سن سکیں ۔
Stage wishper Noun اسٹیج سرگوشی ۔ وہ الفاظ جو بظاہر سرگوشی میں ادا کیے جائیں
Stagecoach Noun ایک قِسم کی کوچ جس کو گھوڑے کھینچتے تھے
Stagecraft Noun اسٹیج کے ڈراموں کو بہترین طریقے سے چلانے کا فَن
Staged Adjective سٹیج پر اداکاری کی ۔
Stagehand Noun اسٹیج کے کاموں میں حِصّہ لینے والا رُکن
Stagema nage Verb سٹیج مینجر بننا ۔
Stagemanage Verb اسٹیج کا اِنتظام کرنا
Stagemanaged Verb سٹیج مینجر بنا ۔
Stager Noun تجربہ کار ۔ پرانا اداکار ۔ گرگ باراں دیدہ ۔
Stagery دیکھو ۔
Stages of marketing مراحل بازار کاری ۔
Stagey Adjective دیکھو ۔