English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Stag hafted Adjective ہرن کے سنگ سے بنا ہوا مونٹھ والا ۔
Stag handled Adjective جس کا دستہ ہرن کے سنگ کا بنا ہوا ہو ۔
Stag headed Adjective نباتات ۔ سرسوکھا ۔ جس کے سرے پر مردہ بے مرگ بے برگ ٹہنیاں ہوں ۔
Stag hog Noun دیکھو ۔
Stag horn
Stag horned Adjective بھونرے کی ایک جنس کے لئے مستعمل ہے ۔ نباتات سرسوکھا ۔
Stag night
Stage Noun مرحلہ ۔ مقام ۔
Stage at an early ابتداہی میں ۔ شروع ہی میں ۔
Stage box Noun پردے اور روشن چوکی کی درمیانی جگہ کے اوپر کی علیحدہ نشست گاہ ۔
Stage business Noun کسی ایکٹر کی حرکت جو ماحول پیدا کرنے کے لئے یا کسی موقع کی وضاحت کےلئے ہو مثلا بیٹھ جانا سگریٹ جلانا وغیرہ ۔
Stage carriage Noun ڈاک گاڑی ۔
Stage cloth Noun اسٹیج کے فرش پر بچھانے کا کپڑا ۔
Stage coach Noun شاہی گاڑی ۔ سواری گاڑی ۔
Stage coachman Noun ڈاک گاڑی چلانے والا ۔ ڈاک گاڑی کا کوچبان ۔
Stage craft Noun ناٹک نویسی یا ڈراموں کے کھیلنے کا فن یا پیشہ ۔
Stage direction Noun ہدایت کاری ۔
Stage director Noun ہدایت کار
Stage door Noun اسٹیج کے پیچھے ۔ اداکاروں یا کارکنوں کی آمدورفت کا دروازہ سڑک کی طرف کھلنے والا ۔
Stage door johny Noun وہ شخص جو ایکٹریسوں یا طائفہ کی لڑکیوں سے عشق بازی کرنے کے لئے برابر تھیٹر جاتا ہے ۔
Stage driver ڈاک گاڑی کا کوچبان ۔
Stage effect Noun اسٹیج پر ڈرامے کے درمیان کوئی ڈرامائی تاثر پیدا کرنے کا عمل ۔ عام زندگی میں ڈرامائی انداز کی بات ۔
Stage evil گھوڑے کی ۔ دانت پچی ۔ فل بستگی ۔ چاندنی ۔
Stage fever تھیٹر دیکھنے کی دھن ۔ تھیٹر میں شرکت کی دھن ۔
Stage fright Noun حاضرین کو دیکھ کر ھونے والی گھبراہٹ
Stage hand تھیڑ کاوہ ملازم جو اسٹیجکی سینری لباس وغیرہ کا انتظام کرتا ہے ۔
Stage keeper الیزا بیتھین اسٹیج کا زم ۔
Stage land تھیڑ کی دنیا ۔
Stage left Adverb تماش بینوں کی طرف منہ کرتے ہوئے اسٹیج کے بائیں جانب ۔
Stage management اسٹیج کا انتظام ۔