English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Staff cap | Noun | چھجے دار ٹوپی ۔ چپٹی چندیا والی ٹوپی ۔ |
| Staff college | Noun | فوج وغیرہ ۔ افسروں کی تربیت کا کالج ۔ |
| Staff corps | Noun | فوج افسروں اور جوانوں کی وہ جماعت جو کمانڈنگ افسر اور ان کے اسٹاف کی مدد کرتے ہیں ۔ ہندوستان میں وہ رستہ جو افسروں کی بحالی کرتا ہے ۔ |
| Staff head | Noun | ڈنڈے کا مونٹھ منقش یا فلزی چادر چڑہایا ہوا ۔ تپائی کا اوپری حصہ جو زاویہ پیما دوربین کا سہارا ہوتا ہے ۔ |
| Staff herd | Verb | مویشیوں کو چرنے کے لئے چھوڑنا ۔ خصوصا کسی چرواہے کی نگرانی میں ۔ |
| Staff man | Noun | ریشم کا دھاگا باٹنے والا مزدور ۔ |
| Staff management | Adjective | عام انتظامیہ کو پیشہ ورانہ خدمات کی فراہمی سے تعلق رکھتی ہے ۔ |
| Staff notation | Noun | متوازی خطوط کے ذریعے موسیقی کی تحریر کے بر خلاف ۔ |
| Staff nurse | Noun | سِسٹر سے کوئی نیچے کی نرس ۔ |
| Staff of life | Noun | بنیادی غذا روئی جو انسانی غذا کی بنیاد خیال کی جاتی ہے ۔ |
| Staff of line | Noun | بُنیادی غذا ۔ روٹی اِنسان کی بُنیادی غذا خیال کی جاتی ھے |
| Staff officer | Noun | عسکری و بحریہ وہ کمیشن آفیسر جو کسی کمان آفیسر کے مشاورتی عملے میں کام کرتا ہو اسٹاف آفیسر ۔ |
| Staff ride | Noun | فن حرب سکھانے کے لئے افسروں کی مشق ۔ |
| Staff sergeant | Noun | برّی فوج کا ایک کمیشنڈ افسر جو سارجنٹ سے بڑا ھوتا ھے |
| Staff sling | Noun | تاریخ ۔ ایک قسم کا فلاخن جس کی ڈوری ایک ڈنڈے سے لگی رہتی ہے ۔ |
| Staff student ratio | Adjective | اس سے مراد یہ ہے کہ کتنے طلبہ پر ایک استاد میسر ہے ۔ |
| Staff tree | Noun | عصائی درخت |
| Staff turn over | Adjective | ہر سال تدریسی عملہ میں آنے والی تبدیلیاں ۔ |
| Staff vine | Noun | بھلاواں ۔ |
| Staffage | Noun | کسی نقش یا تصویر میں شامل امدادی یا ذیلی عناصر جیسے کسی فطری منظر کشی میں جانور وغیرہ ۔ |
| Staffed | Verb | ادارے میں کام کیا ۔ |
| Staffer | Noun | کسی عملے کا ایک فرد ۔ اخبار کا مدیر |
| Staffete | Noun | گھڑ سوار ہرکارہ ۔ |
| Staffordshire | Noun | چینی مٹی کے ظروف جو اسٹفورڈ شائر میں بنتے ہیں ۔ |
| Staffordshire bull terrier | Noun | ٹیریئر کتوں کی چھوٹی مگر مضبوط گٹھیلے بدن کی نسل ۔ سر چھوٹا اور چپٹا ۔ کان لٹکواں ۔ |
| Staffordshire terrier | Noun | انگریزی نسل کا کُتا جو مُختلِف رنگوں کا ھوتا ھے |
| Staffroom | Noun | اسکول وغیرہ میں عملے کا مشترک کمرہ ۔ اہل عملہ ۔ |
| Stag | Noun | بارہ سنگھا ۔ بد ھیا ۔ خصی سانڈ ۔ بے قاعدہ بیوپاری ۔ |
| Stag beetle | Noun | ابومقص ۔ ایک قِسم کا بھنورا جس نر کے چانے خار دار اور سخت ھوتے ہیں |
| Stag fern | Noun | ایک قسم کا سرخسں ۔ |